صد قۃ الفطر
صدقۃالفطر ہر فرد مسلم خواہ وہ چھو ٹاہو یا بڑاعو رت ہو یا
مرد آزا د ہو یا غلا م سب پر یکسا ں فرض ہے
صد قۃالفطر رو زہ دا ر کی معمو لی غلطیوں مثلا لغو،بےہو دہ گو ئ ۔و غیرہ سے صفا ئ اور سا تھ ہی فقرا ءومسا کین اور معذو رو ںکی امدا د کی غر ض سے فر ض کیا گیا ہے
گیہو ں جو چا ول ۔کشمش، چھو ہا رے پنیر وغیرہ کھا نے کی چیزو ں میں سے ایک صا ع دینا چا ہیے
صا ع کی مقدا رمو جو دہ بین الاقوا می وزن کے مطا بق دو کیلو چھ سو گرا م ہے
صد قۃالفطر اول رمضا ن سے لے کر عید کی نما ز کے لیے نکلنے تک ہےعید کی نما ز کے بعد صد قہ فطرادا نہ ہو گا
ز کو ۃ کے مستحقین پر صد قہ فطر بھی دیا جا نا چاہیے تا کہ وہ عید کے دن سوا ل سے بچ جا ے
بعض صحا بہ کے نز دیک جنس
کی بجا ے اس کی قیمت بھی ادا کی جا سکتی .ہے