حوریں
آیات 22 تا 27
بڑی بڑی آ نکھو والی حوریں
جو چھپے ہو ےء مو تیو ںکی طرح یہ صلہ ہے ان کے
اعمال کا نہ وہا ں بکو ا س سنیں گے نہ گنا ہ کی با ت اور وہاں سلا م ہی سلام کی آ وا ز ہو گی اور د ا ہنے ہاتھ وا لے کیا ہی اچھے ہے
آیات 34 تا 37
ہم نے ان کی بیو یوں کو خا ص طو ر پر بنایا ں
ہے اور ہم نے انہیں کنوا ریا ں بنا دیا ہے
محبت وا لیا ں اور ہم عمر
داییں ہا تھ وا لو ں کے لیےء
اہل جنت کو ملنے والی بیو یا ں اور حو ر عین ہے
حو ریں و لا د ت کے عام طر یقے سے پید ا
شد ا نہیں ہو گی بلکہ اللہ تعا لی ر ت خا ص
سے بناے گا اور جو د نیا و ی عو ر تیں ہو نگی و حو رو ں کے علا و ہ اہل جنت کو ملے گی ان میں بو ڑھی بد شکل کا لی
چس طر ح کی بھی ہو نگی سب کو اللہ تعا لی حسن وجما ل او ر جو ا نی دے دے گا
سب عو ر تیںں جو اہل جنت کو ملیں
گی ان کی عمر ایک ہی ہو گی سب کی عمر 33
سا ل ہو گی
No comments:
Post a Comment