سو رہ تحریم آ یت 7
اے لو گو جو ایما ن لاے ہو تو بہ کرو اللہ کے حضور خا لص تو بہ کچھ بعید نہیں
تمھا را رب دور فرما دےتم سے تمھاری برا ئیاں ا ور دا خل کر دے تمھیں
ایسیی جنتو ں میں
تمھا را رب دور فرما دےتم سے تمھاری برا ئیاں ا ور دا خل کر دے تمھیں
ایسیی جنتو ں میں
کہ بہ رہی ہیں جن کے نیچےنہر یں اسد ن جب نہ رسو ا کرے گااللہ نبی کواور ان
لو گو ں کو جو ایما ں لا ےء اس کے سا تھ
لو گو ں کو جو ایما ں لا ےء اس کے سا تھ
ان کا نو ر د و ڑ ر ہا ہو گاان کے آگے آ گے ا و ر ا ن کے دا ئیں جا نب او ر وہ
کہ ر ہے ہو نگے اے ہما رے رب مکمل کر دے
کہ ر ہے ہو نگے اے ہما رے رب مکمل کر دے
ہما رے لیے ہما را نو راور در گزر فر ما ہم سے یقینا تو ہر با ت پر پو ری
قدرت رکھتا ہے
سو رہ تحریم آیت 9
مثا ل پیش کر تا ہےاللہ ان لو گو ں کے با رے میں جو کا فر ہیں نو ح کی بیوی
لوط کی بیو ی تھیں یہ دو نوں دو ایسے بند و ں کی زو جیت میں تھی جو تھے
ہما رے صا لح بندو ں میں سے تو خیا نت کی ان دو نو ں نے اپنے شو ہرو ں
سے سو نہ کا م آ سکے یہ دو نو ں ان کو اللہ سے بچا نے میں ذ را بھی اور کہا
گیا ان سے کہ دا خل ہو جا و تم دو نو ں جہنم میں

د و سر ے جا نے وا لو ں کے سا تھ ۔
میں سے سو رہ تحریم آیت 10
ا و ر پیش کر تا ہے اللہ مثا ل اہل ایما ن کے با رے میں فر عو ن کی بیو ی کی
جب اس نے کہا تھا اے ہما رے رب بنا دے تو میر ے لیے اپنے پا س ایک گھر
جنت میں اور نجا ت دے تو مجھے فر عون سے او ر اس کے برے عملو ں سے
اور نجا ت دے تو مجھے اس ظا لم قوم سے
جب اس نے کہا تھا اے ہما رے رب بنا دے تو میر ے لیے اپنے پا س ایک گھر
جنت میں اور نجا ت دے تو مجھے فر عون سے او ر اس کے برے عملو ں سے
اور نجا ت دے تو مجھے اس ظا لم قوم سے
11سو رہ تحریم آیت گیا رہ
اور دو سری مثا ل مر یم بنت عمرا ن کی ہے جس نے حفا ظت کی اپنی شرم گاہ
کی پھر پھو نک دی ہم نے اس کے اند ر اپنی طر ف سے روح اور تصدیق کی
اس نے اپنے ر ب کے ارشا دا ت کی اور اس کی کتا بوں کی اور تھی وہ اطاعت
شعا روں میں
کی پھر پھو نک دی ہم نے اس کے اند ر اپنی طر ف سے روح اور تصدیق کی
اس نے اپنے ر ب کے ارشا دا ت کی اور اس کی کتا بوں کی اور تھی وہ اطاعت
شعا روں میں
کسی بھی نبی کی بیوی بد کا ر نہیں ہو ئ خیا نت سے مرا د ہے اپنے خا و ند و ں پر ایما ن نہیں لا ئ نفا ق میں مبتلا رہی ان
کی ہمدر دیاں کا فر قو موں کے سا تھ رہی چنا نچہ حضر ت نو ح علیہ السلا م کی بیوی ۔حضرت نو ح علیہ السلا م کی با بت لو
گوں سے کہتی یہ مجنو ن ہے اور لو ط علیہ السلا م کی بیوی بیوی اپنی قو م کے لو گو ں کو اپنے گھر میں آ نےوا لے مہما
نوں کی اطلا ع پہنچا تی تھی بعض کہتے ہیں کہ یہ دو نو ں اپنی قوم کے لو گوں میں اپنے خا وند و ں کی چغلیا ں کھا تی تھیں
یعنی نوح علیہ ا لسلا م اور لوط علیہ السلا م دو نوں با وجو د اس کے کہ وہ اللہ کے پیغمبر تھے جو اللہ کے مقر ب تریں بندوں
میں سے ہو تے ہیں اپنی بیو یو ں کو اللہ کے عذ ا ب نہیں بچا سکے
استقا مت د ین میں صبر کے لیے نیز یہ بتلا نے کے لیے کہ کفر صو لت و شو کت ایما ن وا لو ں کا کچھ بگا ڑ نہیں سکتی
جیسے فر عو ن کی بیو ی جو اپنے وقت کے سب سے بڑے کا فر کے تحت تھی لیکن وہ ا پنی بیو ی کو ایما ن سے نہیں رو ک سکا
حضر ت مر یم علیہ السلا م کے ذ کر سے مقصو د یہ بیا ن کر نا ہےکہ با و جو د اس کے کہ وہ ایک بگڑ ی ہو ئ قو م کے
درمیاں رہتی تھی لیکن اللہ نے انہیں دنیا آ خر ت میں شر ف کرا مت سے نو ا زا اور تما م جہاں کی عو ر تو ں پر انہیں
فضیلت عطا فر ما ئ
جنتی عو ر تو ں میں سب سے افضل حضر ت خدیجہ حضر ت فا طمہ ۔حضرت مر یم اور فر عو ن کی بیوی آ سیہ رضی اللہ
عنہ ایک دو سری حدیث میں فر ما یا مر دو ں میں تو بہت کا مل ہو ے ہیں مگر عو ر تو ں میں کا مل صرف فر عو ں کی بیو
ی آسیہ مر یم بنت عمرا ن ا ور خدیجہ بنت خو یلد رضی اللہ عنہ ہیں اور حضرت عا ئشہ رضی ا للہ عنہ کی فضیلت عو رتو ں
پر ایسےہے جیسے ثرید کو تما م کھا نوں پر فضیلت حاصل ہے
No comments:
Post a Comment