نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا منع ہے
نماز میں جمائ لینے سے حتی الوسع پرہیز کرنا چاہیے
نما ز میں نگاہیں آسمان کی طرف اٹھانا منع ہے
نماز میں انگلیاں چٹخانا یا انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا منع ہے
نماز میں منہ ڈھانپنا منع ہے
نماز میں کپڑا دونوں کندھوں پر اس طرح لٹکانا تاکہ
اس کے دونوں سرے زمین پر ہو سدل کہلاتاہے
جو کہ منع ہے
نماز میں کپڑے سمیٹنا یا بال درست کرنا یا بالوں کا
جو ڑا بنانا نیز بلا عذ ر کوئ بھی حرکت کرنا منع ہے
سجدہ کی جگہ سے بار بار کنکریاں ہٹانا منع ہے
نما ز میں ادھر ادھر دیکھنا منع ہے
تکیہ پر سجدہ کرنا یا گدیلے پر نماز پڑھنا منع ہے
اشارے کی نماز میں سجدے کے لیے سر کورکوع کی نسبت زیادہ جھکانا چاہیے
نماز میں آنکھیں بند کرنا منع ہے
No comments:
Post a Comment