جادوکی اقسام
Friday, 31 January 2014
1پہلی قسم ان لو گوں کا جادو جو ستاروں کی پوجا کرتے تےاور عقیدہ رکھتے تھے کہ ستارے ہی
کائنات کے امورکی تدبیر کرتے ہیں اورخیروشر کے مالک بھی ہیں یہ وہ لوگ تھے جن کی طرف
اللہ تعالی نے سید نا ابراہیم کو نبی بنا کر بھیجا
2 دوسری قسم اصحاب اوہام
اور نفس قویہ کا جادو امام رازی نے اس بات کی دلیل کہ وہم کی تا ثیر ہوتی ہےیہ پیش
کی ہے کہ ایک تناجب زمین پر پڑا ہوتا انسان اس پر چل سکتا ہے لیکن اگر اس تنے کو
نہر پر پل بنا کرگاڑ دیا جاےتو وہ اس پر چل نہیں سکتا
3 تیسری قسم گھٹیا
ارواح یعنی شیطان قسم کےجنات سے مدد حاصل کر کے جادوکاعمل کرنا کیونکہ شرکیہ کفریہ جھاڑ
پھونک اور چلوں جیسےغیر شرعی کاموں کے ذریعےسے جنات کو قابو میں لایا جاتا ہے
4 چوتھی قسم شعبدہ بازی اور
چند کام برقرفتار سے کر کے لوگوں کی آنکھو پر جادو کرنا چنا نچہ ایک ماہر شعبدہ
بازایک عمل کرکے اس کی طرف متوجہ کرتا ہےاور جب مکمل طور پر نظریں اس کی طرف ٹکاے
ہوتے ہیں وہ اچانک تیز رفتاری سے عمل کرتا ہے جس کی لوگوں کو ہرگز امید نہیں ہوتی
5 قسم وہ عجیب وغریب چیزیں جو بعض آلات کی فٹنگ سے
سامنے آتی ہیں مثلا وہ بگل جو گھڑ سوار کے ہاتھ میں ہوتا ہیں اور وقفے وقفے سے خود
بخود بجنے لگتا ہیں اسی طرح تائم پیس وغیرہ جو اپنے ٹائم پر مقرہ وقت پر خود بخود
بجنے لگتا ہیں امام رازی رحمتا للہ علیہ لکھتے ہیں کہ در اصل اس قسم کو جادو میں
استعمال نہیں کرنا چاہیے
6 قسم بعض دواوں کے خواص
سےمدد لے کرعجیب وغریب بیماریوں کےعلاج دریافت کر نا مثلا کسی کے کھانے میں ایسی
دوائ ڈال دیناجس سے اس کی عقل زائل ہوجاے جیسے گدھے کا دماغ انسان تناول کرلے تو
وہ کند ذہن ہو جاتاہے اور بے وقوف بن جاتا ہے اور اس کی ذہانت میں کمی واقع ہو
جاتی ہے
7 ساتویں قسم دل کی کمزوری
یہ اس وقت ہوتی ہےجب کوئ جادو گر دعوی کرے کہ کہ اسے اسم اعظم معلوم ہےاور جنات اس
کے تابع ہیں اور اس کی ہر بات پر عمل کرتے ہیں
اس کا یہ دعوی کمزور دل والا آدمی سنتا ہے تواس کو درست مان لیتا ہےاور بلا
وجہ اس سے ڈرنے لگتا ہے ایسی حالت میں جادوگرجو چاہتاہے کر گزرنےکی پوزیشن میں
آجاتاہے
8 آٹھویں قسم جادو گرچغل
خوری کرکے لوگوں کے درمیان نفرت کے جذ بات کو بھڑکا دیتا ہےاور ان میں سے کچھ کو
اپنے قریب کر لیتا ہےاور ان سے اپنے مطلب کا کام نکالتا ہےیہ چیز اب لوگوں میں عام
ہےامام رازی ان آٹھ قسموں کا ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں ان اقسام میں سےکچھ کو میں
نےفن جادو میں اس لیے شامل کرلیا ہے کہ ان کو سمجھنے کے لیے انتہائ باریک عقل
درکار ہوتی ہےاورسحرعربی میں ایسی چیز کو کہتےہیں جو باریک ہواور پوشیدہ ہو
بعض بیان جادو اثر ہوتا ہےکبھی سحر سےکسی چیز کے
عمل کی لطافت محسوس ہوتی ہےاسی طرح جادو گر دو آدمیوں کے درمیان جدا ئ ڈالنے کا یا
ان میں محبت ڈالنے کا حکم دیتا ہے
Sunday, 26 January 2014
Sunday, 19 January 2014
Jannat (جنت)
حوریں
آیات 22 تا 27
بڑی بڑی آ نکھو والی حوریں
جو چھپے ہو ےء مو تیو ںکی طرح یہ صلہ ہے ان کے
اعمال کا نہ وہا ں بکو ا س سنیں گے نہ گنا ہ کی با ت اور وہاں سلا م ہی سلام کی آ وا ز ہو گی اور د ا ہنے ہاتھ وا لے کیا ہی اچھے ہے
آیات 34 تا 37
ہم نے ان کی بیو یوں کو خا ص طو ر پر بنایا ں
ہے اور ہم نے انہیں کنوا ریا ں بنا دیا ہے
محبت وا لیا ں اور ہم عمر
داییں ہا تھ وا لو ں کے لیےء
اہل جنت کو ملنے والی بیو یا ں اور حو ر عین ہے
حو ریں و لا د ت کے عام طر یقے سے پید ا
شد ا نہیں ہو گی بلکہ اللہ تعا لی ر ت خا ص
سے بناے گا اور جو د نیا و ی عو ر تیں ہو نگی و حو رو ں کے علا و ہ اہل جنت کو ملے گی ان میں بو ڑھی بد شکل کا لی
چس طر ح کی بھی ہو نگی سب کو اللہ تعا لی حسن وجما ل او ر جو ا نی دے دے گا
سب عو ر تیںں جو اہل جنت کو ملیں
گی ان کی عمر ایک ہی ہو گی سب کی عمر 33
سا ل ہو گی
Tuesday, 14 January 2014
Monday, 13 January 2014
Sunday, 12 January 2014
Saturday, 11 January 2014
Thursday, 9 January 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)