پانچ اندھیرے پانچ چراغ
یہ دنیا دارالعمل ہے اورآخرت دارالجزا ہے
دنیا کی محبت اندھیرا ہے تقوی اس کا چراغ ہے
گناہ اندھیرا ہے تو بہ استغفار اس کا چراغ ہے
قبر اند ھیرا ہے کلمہ لاالہ الا اللہ اس کا چراغ ہے
پل صراط اندھیرا ہےیقین اس کا چراغ ہے
آخرت اندھیرا ہے نیک اعما ل اس کا چراغ ہے
نماز نہ ادا کرنے والوں کا انجام
٭جو لوگ نما ز ادا نہیں کرتے ان کا انجام ہامان قارون فر عون اور ابی خلف کے ساتھ ہو گا
٭مسلما نو ں کافرو ں کے درمیا
ن نماز کا فرق ہے
٭اگردس سال کا بچہ نماز ادا
نہ کرے تو اسے سختی سے نما ز کا عا دی بنانا چاہیے
جانا ایسا ہے جیسے کسی کا مال
اور اہل و عیا ل لٹ جا ے نماز عصر کا ضا ئع ہو ٭
٭بیماری کی حالت میں
میں بھی نما ز پڑ ھ سکے تو پڑھے
نماز عشا ء فجر کے لیے مسجد میں نہ آ نا نفا ق کی علامت ہے ٭
دکھاوے کی نماز شر ک ہے ٭
٭د کھاو ےکی نمازدجا ل سے
بھی بڑ ا فتنہ ہے
No comments:
Post a Comment