Sunday 25 January 2015

نفلی صد قا ت ♥


♥ نفلی صد قا ت


صد قہ سے اللہ کا غضب دور ہو تا ہے


صد قہ بری مو ت سے بچا و ہے


صد قہ سے عمر میں بر کت ہو تی ہے


صد قہ سے تکبر دور ہو تا ہے


صد قہ دینے وا لے کو فر شتے بر کت کی دعا دیتے ہے


صد قہ دینے وا لے جنت میں پہلے جا ے گے


ہر نیکی صد قہ ہے سبحا ن اللہ ۔ الحمدللہ اللہ اکبر  ۔ لاالہ اللہ کہنا صد قہ ہے


بھلی بات کہنا  ۔ بری با ت سے روکنا راستہ سے تکلیف دہ چیزہٹا ناصد قہ ہے 


گو نگے  کو سنا نا، اندھے کو را ہ پر چلا نا۔ ضرورتمند کے کا م آنا

کمزورو ں کی اعا نت کر نا ۔سوا ری پر سوا ر کرا نے میں



مدد کر ن بیما ر کی عیا دت کر نا۔ بھو کے کو کھا نا کھلا نا ۔جنا زہ کے پیچھے جا نا 

درخت اگا ناصد قہ ہے



نفلی صد قہ چھپا کر دینے وا لا عر ش الہی کے سا ے میں جگہ پا ے گا



صد قہ دے کر احسا ن جتا نےوا لا اپنے صد قہ کو بر باد کر تا ہے 


صد قہ جا ریہ


تین قسم کے صد قا ت سے مر نے کے بعد بھی آد می کو ثوا ب ملتا ہے



صدقہ جا ریہ مثلا نہر کھد وا نا ۔پل بنوا نا مسجد تعمیر کر نا یتیم خانے بنانا



علم شا گرد اور کتا بیں چھو ڑ جا نا جن سے لو گوں کو ہدا یت ملتی رہے


صالح اولا د جو ماں با پ کے لیے دعا کرتی رہے

No comments:

Post a Comment