ظہار
ظہاراگر کوئ شخص اپنی بیوی کویہ
کہ دے کہ تو میرےلیے
میری ماں کی پیٹھ کی طرح ہے
تو اس کی بیوی اسپر اس وقت تک کے لیے حرام ہو جاے
گی جب تک کہ وہ اس کے لیے کفارہ نہ ادا کرے
ظہار کا کفارہ یہ ہے کہ شوہر یا تو دو ماہ روزہ
رکھے یاایک غلام آزاد کرے یا ساٹھ مسکین کو کھانا کھلاے
ظہار طلاق نہیں ہے بلکہ کفارہ ادا کرنے تک عورت
مرد پرحرام ہو جاتی ہے ظہار کرنے والے پر کفارہ واجب ہے اسکے
بغیر عورت حلال نہیں ہوتی
ظہار کرنا فعل حرام ہے اس لیے کہ بیوی کو ماں
کہنا ماں اور بیوی کی حرمت کو تارتار کرنا ہے قرآن نے اس کو ناگوار اور
جھوٹی بات
کہا ہے
No comments:
Post a Comment