مسلمان،یہودی ستارہ پرست اور نصرانی کوئی بھی ہو
جو
بھی قیامت اور اللہ تعالی پر ایما ن لا ئےنیک عمل کرے وہ محض
بے خوف رہے گا اور بالکل بے غم ہوجائے گا سورہ المائدہ آیت 69
مسلمان ہو یہودی ہو نصارہ ہو یا صابی ہو جو کوئ
بھی اللہ
تعالی پر اور یوم آخرت پر ایمان لائےاور نیک عمل کرےان کے
اجر ان کے رب
کے پاس ہے ان پر نہ تو کوئی خوف ہوگااور نہ اداسی
سورہ البقرہ آیت 62
No comments:
Post a Comment