ا و قا ف کی آ مد نی پر ز کو ۃ
ز کو ۃ کی فر ضیت کے لیےذ ا تی ملکیت شر ط ہے ا س لیے
ما ل ا و رجا ئدا د رفا ہ عا مہ کے لیے للہ وقف ہے مسجد یتیم خا نوں و ر مد ا
رس کی مو قو فہ جا
ئد ا دو کی آمد نی پر ز کو ۃ فر ض نہیں اللہ کا ا ر شا د ہے
ا لبقر ہ 254
غر یبو ں پر ا س ما ل سے خر چ کر و جو ہم نے تم کو د یا
ہے
البتہ کسی نے ا پنی او لا د کے لیے کو ئ جا ئد ا د وقف کی
ہو تو اس پر ز کو ۃ
فر ض ہے
حتی کہ یتیمو ںکے
ما لو ں پر بھی ز کو ۃ فر ض ہے
حر ا م ما لوں مثلا فلم سینما سو دی کا رو بار چو ری ڈ کیتی فحا شی رشو ت
وغیر ہ کے ذ ر یعے حا صل آمد نی پر
ز کو ۃ قبو ل نہیں کی جا تی کیو نکہ یہ حر ا م ما ل ہےاللہ
تعا لی کا ار شا د
ہےالما ئد ہ 27 اللہ متقییوں ہی کے صد قا ت کو قبو ل کر تا
ہے حد یث میں ہے
اللہ پا کیز ہ ہے پا کیز
ہ ہی کو قبو ل کر تا ہے نیز ار شا د ہے
اللہ ما ل خیا نت
کے صد قہ کو قبو ل نہیں کر تا قر ض د یے ہو ے ما ل پر ز کو ۃ نہیں نہ
دینے
وا لے پر ا و ر نہ لینے وا
لے پر حضر ت عا ئشہ رضی اللہ عنہا کا
قو ل ہے
قر ض پر ز کو ۃ نہیں ہے
پرا وڈ نٹ فنڈ یا بو نس کے ما ل پر اس وقت ز کو ۃ فر ض ہو
گی جب وہ قبضہ
میں آ جا ے او ر ان پر
ایک سا ل
گز ر جا ے تجا ر تی
ما لو ں
پر ز کو ۃ فر ض ہے
اللہ کا ارشاد :
ہے اے ایما ن وا لو ں اپنی پا کیز ہ کما ئ
میں سے ا و ران چیز و ں میں سے ا
و ر ان چیز وں میں سےجوہم نے تمھا رے لیے
ز میں سے نکا لی ہے حد یث
میں ہے حضر ت
سمر ہ بن
جند ب فر ما تے ہے کہ ر سو ل کریم صلی
اللہ
علیہ وآلہ وسلم ہم کو حکم د یتے تھے کہ ہم ان ما لو ں کی ز کو ۃ ا دا کریں
جنہیں ہم تجا ر ت کے لیے ر کھتے تھے تجا ر تی ما
ل پر ز کو ۃ نکا لنے کا طر
یقہ یہ ہے کہ سا ل کے آ خر میں اسٹا ک جوڑ کرلین دین
وضع کر کے بقیہ میں
ڈھا ئ فیصد کے لحا ظ سے اس کی قیمت جو ڑ کر ز کو ۃ دے دی جا ے
کمپنیوں کے حصص یا سرکا ر ی یا نجی کمپنیوںکے بو نڈ پر ز کو ۃ فر ض نہیں
جب
تک کہ ان کا نقد حسہ قبضہ میں نہ آ جا ے یا ان کمپنیو ں
پر ما لکا نہ تصر ف مکمل حا صل ہو جا ے