میرے پیارے بہن بھائیوں
اگر آپ کو کوئی فون کر کے کہے کہ آپ کا پرائز بانڈ لگ گیا ہے ایسے لوگ آ پکی سمز کو بلاک کر دیتے ہیں اور آپ کے فون کو مصروف رکھتےہیں تاکہ آپ کسی اور سے بات نہ کرسکے اسی طرح کچھ عورتیں جادو کے ذریعے مال اینٹھتی ہیں ان کو باقاعدہ مرد آپ لوگوں دروازوں تک چھوڑتے ہیں جو لوگوں ے بارے میں انفارمیشن لیتے ہیں اور پھر واردات کرواتے ہیں
کچھ مشکوک عورتیں جو اپنے آپ کو کسی جماعت کا کارکن کہتی ہیں اور کچھ بہت زیادہ پردہ کرنے والی عورتیں جادو کرتی ہیں اور پاکستان میں مشکوک لوگوں کے ساتھ ان کے تعلقات ہیں جو جادو کرتیں ہیں اور لوگوں کو لوٹتی ہیں ان سے ہوشیار رہیں ایسی گندی عورتوں کو اپنے گھروں میں نہ آنے دے اگر آپ کسی انجانی قسم کی عورت کو ابنے گھر میں بلاتے ہیں تو ان کی تصویر ضرور بنا لے تاکہ بوقت ضرورت آپ کے کام آسکے اور ایسے مشکوک لوگوں سے اچھی طرح جانچ پڑتال کرلیں
No comments:
Post a Comment