ا للہ پاکٌ کا د ید ا ر
اللہ پا ک جنتیوں سے پو چھیں گے کہ اے میرے
بندو ں اور کیا چا ہتے ہو جنتیکہیں گے
کہ اللہ آ پ نے ہمیں سب کچھ تو
دے دیا ہمیں اور کیا چا ہیے اس پر علما ء
اور
انبیا ء کہیں گے کہ اے اللہ پا ک ہم
آپ کی زیا ر ت کر نا چا ہتے ہیں اللہ جل شا نہ
اپنی
زیا رت سے سر فرا ز فر ما ئیگے اللہ رب العز ت کی زیا ر ت کے بعد جنت کی تما م نعمتیں ہیچ ہو جائے گی یعنی دوسری نعمتیں زیا رت کے مقا بلے میں
ایک کھیل لگے گی
آ خر میں اللہ ا علا ن فر ما ءے گے
ہمیشہ را ضی رہو گا اب کبھی مو ت نہیں
آیےگی یہ نعمتیں کبھی ختم نہی ہو گی اس
اعلا ن پر ان کی خو شی کو چا ر چا ند لگ جا ئےگے اس میں ہمیشہ رہیں گے
جنت کی د عا
جب آدمی اللہ تعا لی سے تین دفعہ جنت د عا کر تا ہےکہ تو جنت عر ض کر تی ہے کہ اے
اللہ اس کو جنت میں دا خل کردے
No comments:
Post a Comment