Saturday, 2 August 2014
ڈوبنے سے بچاو
تی وی پر خبر نشر ہو رہی تھی کہ 37 لوگ سمندر میں
نہاتے ہوئےاللہ کو پیارے ہو گئے ایک ماں آہ و بکاہ کر رہی تھی کہ اس کا بیٹا بھی سمندر
میں نہاتے ہوئے اس دنیا سے چلا گیا لوگوں کی آہ وبکاہ جو ہم دیکھتے ہیں دنوں تک
یاد رہتی ہے اور لوگوں کے بارے میں ہم سوچتے ہیں کہ ان کو بچانے کے لیئے ہم کیا کر
سکتے ہیں لوگوں کی آگاہی کے لئے ہمارے پاکستانیوں کو زندگی بچانے والی جیکٹ کا
استعمال عام کرنا چاہئےتاکہ لوگوں کی زندگی کو بچایا جاسکے میری ان بہن بھائیوں سے
التجاہ ہے جو سمندر میں نہانا چاہتے ہوں وہ زندگی بچانے والی جیکٹ ضرور پہنے میری
ان بہن بھائیوں سے درخواست ہے جو مفت جیکٹ
مہیا کرسکتے ہیں اسمہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے اور ثواب دارین حاصل کرے اور لوگوں
کو آگاہ کرے.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment