وہ چیزیں جو احرام کی نیت کرنے کے بعد حرام ہو
جاتی ہیں
مرد اور عورت احرام باندھنے کے کے بعد ہر قسم کی
خوشبو لگانا اپنے جسم پر یا کپڑے پر حرام ہے اور اسی طرح ان دنوں پر خوشبوسونگھنااور
خوشبودار چیزوں کا استعما ل کرنا بھی ناجائز ہے
جیسے خوشبو دار کھا نا پینا اور خوشبو دار تیل ا ور اور خوشبودار صابن
وغیرہ
حاجی مرد یا عورت جسم اور سر کے بال کسی ذریعے
سے بھی کٹواناجائز ہے اسی طرح ناخنوں کاترشوانا بھی محرم مرد ہو یا عورت دونوں کے لیے خشکی کے جانوروں کا ممنوع ہے دوسرے شکا ر کرنے والے کی مدد کرنا اس
کی طرف اشارہ وغیرہ سے بتلانا بھی حرام ہے
مباشرت اور بوس و کنارکرنا بھی بلکہ اپنی بیوی
کو شہوت کی نگاہ سے دیکھنا بھی ممنوع ہے اسکے علاوہ خطبہ نکاح یا عقد نکاح بھی
ممنوع ہے اس کے علاوہ خطبہ نکاح یا عقد نکاح بلکہ نکاح کے بارے میں بات کرنا بھی ممنوع ہے
محرم مرد کے لیےسر کا کسی چپکنے والی چیز سے
چھپانا بھی ممنوع ہے خواہ وہ عمامہ ہو یا ٹوپی رومال یا چادر وغیرہ اگر چھتری
استعمال کی جاے تو کو ئ حرج نہیں۔
محرم مرد کے لیے سلے کپڑے پہننا منع ہے جیسے شرٹ
دستانہ۔وغیرہ کمر بند ۔عینک انگوٹھی اور چپل کا استعمال جائزاور چپل کا استعمال
افضل ہےؑعورت کے لیے نقاب لگانا ناجائز ہےاسطرح دستانہ کا پہننا جواون اورروئ کےبنے
ہوےیا سلے ہوے ہوناجائز ہے
No comments:
Post a Comment