Tuesday, 23 September 2014

 نکاح کے لیے مہر کا ہو نا ضرو ری ہے

مہر کی مقدا رمعین نہیں شو ہر اپنی حثیت کے مطا بق معین 

کرے اور اداکرے 

البتہ شوہرکی طرف سےحثیت کے با وجو د کم  مہر

دینا اورعو رت کی طر ف  سے شو ہر کی غر بت کے 

باوجود زیا دہ مہر طلب کر نا دو نو ں ہی با ت مکرو ہ ہے

جو شا دی کم خرچ پر ہو وہ با بر کت ہو تی ہے

عو رت کی سعا دت یہ ہےکہ اس کا مہر کم ہو اس کا نکا ح   
آسان ہواسکے اخلا ق اچھےہو

اور عورت کی نحو ست یہ ہے کہ اس کا مھر مہنگا ہو اور 

بہت زیا دہ ہواسکا نکاح مشکل ہو ا ور وہ بد خلق ہو

  اسلام  کا مطلب کہ مسلمان عور ت کا نکاح 

مسلما ن مر د ہی سے ہو سکتا ہے اسی طرح مسلمان مرد کا 
نکاح مسلمان عورت ہی سے ہو سکتا ہے ان میں

سے کو ئ ایک اگر غیر مسلم ہےتو نکا ح فا سد ہے  

No comments:

Post a Comment