پہنچانوں تو کون
پتا نہیں کون
میں نے بڑی کرپشن کی ہے
سوئس بینک بھر دیا
اچھا اتنے ٹیلنٹڈ ہو
ہاں میں سب پہ بھاری ہوں
ہے کیا بات ہے بھئی
میں نے لوگوں کو بجلی پانی اور تعلیم سے
محروم کیا
اچھا جی ۔
سیاست کیسے کرتے ہے مجھ سے کوئی پوچھے
پوچھنے والے آتے ہی ہونگے
ہاں ہاں آتے ہیں
میری دعوتیں بھی کر تے ہیں
70 قسم کے کھانے بنواتے ہیں
واقعی ہاں۔
یہ سب کام آپ نے اکیلے ہی کئے ہیں
نہیں نہیں میرے بڑے بھائی بھی شامل ہیں
میاں صاحب۔
میں نے تو آپ سے کہہ دیا میں آپ کے ساتھ
ہوں
جب ہم دونوں ملے گے تو کرپشن کے خوب پھول
کھلے گے
کبھی آپ آئے گے
کبھی ہم ۔
نہیں نہیں کھپے کھپے آپ نے لوگوں کو بہت
کھپا لیا
اب لوگ جاگ گئے ہیں
اب لوگ جاگ گئے ہیں
اب لوگ اسے لائے گے جو صحیح معنوں میں ان کی خدمت کرے گا
اصل قوت تو میری پیاری قوم کی قوت ہیں
No comments:
Post a Comment