دین
اےمسلماں اپنے دل سے پو چھ ملا سے نہ پوچھ
ہو گیا اللہ کے بندوں سے کیوں حر م خالی علامہ اقبا ل
دین کی پابندی کرو اگر چہ لو گ تمھیں ملا مت کر یں
افسو س اتنے بڑے آ د می ہو شیا ر ۔مدبر اور مختلف صو رتوں میں معز ز
بو ڑھے اور جوا نغفلت کے کفن میں حسرت کی خا ک کے نیچے دب گےءمگر
ایک بھی ان
میں سے دین کی رہنما ئ کے قا بل نہ تھا
ہما را دین سرا پا ادب ہے جو اس کو ملحو ظ نہیں رکھے گا وہ
حر ما ں نصیب ہے
عالم دین کا طبیب ہےاور مال د ین کا مرض جب طبیب خو د مرض میں مبتلا ہو جا تا ہے
تو اس سے دوسروں کا علاج نہیں ہو سکتا
No comments:
Post a Comment