Friday, 5 September 2014

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم


دین پر متحد ہو نے کا حکم


سورہ روم آیا ت (31-32 )
اے لوگوں اللہ تعا لی کی طر ف رجو ع ہو کر اسی سے ڈ ر تے رھو اورنما ز کو قا ئم ر کھو اور مشر کین میں سے نہ ہو جا و۔
ا ن لوگو ں میں ے جنہو ں نے اپنے دین کو ٹکڑ ے تکڑ ے کر دیا اور  خو د بھی گروہ گروہ  ہو گے ہر گروہ اس چیز پر جو اسکے پا س ہے مگن ہے ۔



سورہ  انعام - ایات (159)
بے شک جن لوگون ںے اپنے دین کو جدا جدا کر دیا اور فرقوں میں بٹ گئے آپ کا ان سے کو ئی تعلق نہیں -


سورہ انبیاء ( آیات – 92)
یہ تمہا ری امت ہے جو ھقیقت میں اےک ہی امت ہے اور میں تم سب کا پروردگا ر ہوں پس تم میری ہی عبا دت کرو -



سو ر ہ آل عمر ان آیا ت (103)
اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبو تی سے پکڑ لو اور فر قہ فر قہ مت ہو جا و-

سورہ آل عمران آیات ( 110)
تم بہتر ین امت ہو جو انسانوں کی بھلا ئ کے لے پیدا کےء گےء ہو



یعنی ایمان تقوی اور اقامت صلو ۃ سے گریز کرکے مشر کین  میں سے نہ ہو جاواصل دین کو چھوڑ اس میں من مانی تبد یلیا ں نہ کرو -
ہر فر قہ اور گروہ سمجھتا ہے کہ وہ حق پر ہے اور دوسرے باطل پر اور جو سہارے انہوں نے تلاش کر رکھے ہے جن کو وہ دلائل سے تعبیر کرتے ہے  ان پر خوش اور مطمئن ہے حا لانکہ حق پر صرف ایک ہی گروہ ہے جس کی پہچا ن رسو ل پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلا دی ہے کہ میرے اورصحا بہ کے طریقے پر چلنے والا ہو گا۔ 


امہ سے مراد یہا ں دین یا ملت یعںی تمہارا دین یا ملت ایک ہی ہے اور وہ ہے دین تو حیدجس کی دعو ت تمام انبیا ء نے دی ملت اسلام تمام انبیا ء کی ملت رہی  اسلا م کے زوال کی ایک وجہ فر قہ بندی اور اختلا فات گرو ہی اور نسلی انتشاراختلا فات ہے حضر ت جابر بن عبد اللہ انصا ری نے کہا جب سو رۃ انعا م اتری  وہ اللہ ایسی قد رت رکھتاہے کہ تم پر اوپر سے عذاب بھیجے تو رسو ل اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا –اےاللہ میں آ پ کے مبا رک منہ کی پناہ چا ہتا ہوں یا تم کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے  اور آپس میں لڑا دے تو رسو ل اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ بہ نسبت اگلے عذابو ں کے آسا ن ہے ۔

رسول پا ک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے فر ما یا کہ میری امت 73 فرقو ں میں بٹ جا ے گی ان میں صر ف ایک فرقہ جنتی ہوگا اور باقی سب جہنمی اس فر قے کی نشا نی آ پ نے بیا ن فر مائ کہ میرے اور میرے صا بہ کے طر یقے پر چلنے والا ہو گا۔   
اگر میرے لکھنے میں کو ئ غلطی ہو گی تو آپ مجھے آگا ہ کر سکتے   ہیں اللہ تعا لی ہمیں صحیح صحیح دین اسلا م کو سمجھنے اور اس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرما ے۔آمین ۔                                        

No comments:

Post a Comment