Monday, 29 September 2014

پہنچانوں تو کون
پتا نہیں کون
میں نے بڑی کرپشن کی ہے
سوئس بینک بھر دیا
اچھا اتنے ٹیلنٹڈ ہو
ہاں میں سب پہ بھاری ہوں
ہے کیا بات ہے بھئی
میں نے لوگوں کو بجلی پانی اور تعلیم سے محروم کیا
اچھا جی ۔
سیاست کیسے کرتے ہے مجھ سے کوئی پوچھے
پوچھنے والے آتے ہی ہونگے
ہاں ہاں آتے ہیں
میری دعوتیں بھی کر تے ہیں
70 قسم کے کھانے بنواتے ہیں
واقعی ہاں۔
یہ سب کام آپ نے اکیلے ہی کئے ہیں
نہیں نہیں میرے بڑے بھائی بھی شامل ہیں میاں صاحب۔
میں نے تو آپ سے کہہ دیا میں آپ کے ساتھ ہوں
جب ہم دونوں ملے گے تو کرپشن کے خوب پھول کھلے گے
کبھی آپ آئے گے
کبھی ہم ۔
نہیں نہیں کھپے کھپے آپ نے لوگوں کو بہت کھپا لیا
اب لوگ جاگ گئے ہیں
اب لوگ جاگ گئے ہیں
اب لوگ اسے لائے گے جو صحیح  معنوں میں ان کی خدمت کرے گا
اصل قوت تو میری پیاری قوم کی قوت ہیں
دین

اےمسلماں اپنے دل سے پو چھ ملا سے نہ پوچھ

ہو گیا اللہ کے بندوں سے کیوں حر م خالی  علامہ اقبا ل

دین کی پابندی کرو اگر چہ لو گ تمھیں ملا مت کر یں

افسو س اتنے بڑے آ د می ہو شیا ر ۔مدبر اور مختلف صو رتوں میں معز ز 

بو ڑھے اور جوا نغفلت کے کفن میں حسرت کی خا ک کے نیچے دب گےءمگر 

ایک بھی ان میں سے دین کی رہنما ئ کے قا بل نہ تھا

ہما را دین سرا پا ادب ہے جو اس کو ملحو ظ نہیں رکھے گا وہ حر ما ں نصیب ہے



عالم دین کا طبیب ہےاور مال د ین  کا مرض جب طبیب خو د مرض میں مبتلا ہو جا تا ہے تو اس سے دوسروں کا علاج نہیں ہو سکتا 

Thursday, 25 September 2014

لبیک اللہم لبیک۔لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد ۔وا لنعمۃ لک والملک لاشریک  لک ۔
احرام کی نیت کرنے کے بعد تلبیہ پکا رے
میں حاضر ہوں اے اللہ میں حا ضر ہوں تیرا کوئ شریک نہیں میں حاضر ہوں
بے شک تمام حمدو نعمت تیرے ہی لیے ہے اورملک بھی تیرا ہے تیرا کوئ شریک نہیں ۔
حج کی دعا مردوں کو بلند آواز اور عورتوں کو آہستہ آوازسے کہنا چاہیے
تنبیہا ت
اگر عورت احرام سے پہلے فطری وجوہ کی بنا پر نا پاک ہو گئ تو غسل کر کے اور صاف ستھری ہو کر خوشبو لگا کر دوسر حاجیوں کی طرح احرام با ندھ سکتی ہےاور اگر وہ احرام باندھنے کے بعد فطری وجوہ کی بناپرنا پاک ہو گئ تو وہ احرام کی حالت میں رہے گی اور دوسرے حاجیو ں کی طرح طواف بیت اللہ کے سوا تمام مناسک ادا کرے گی اور    پا ک ہونے کے بعد طواف ادا کرے گی اور اگر وہ حج تمتع کا احرام باندھتی ہےاور یوم عرفہ تک نا پاکی کی حالت میں ہو  تو وہ حج کی  نیت کرے اور وہ مقرن حاجیوں کی طرح ہو جاے گی چنا نچہ وہ عرفہ جاےگی اور طواف بیت اللہ اور سعی کے سوا تمام مناسک ادا کرے گی پھر پاک ہونےکے بعد طواف اور سعی کرے گی
حاجی صاحبان جوہوئ جہاز سے سفر کرتے ہیں انکے لیے ضروری ہے کہ جب جہاز میقات کے سامنے سے گزرےتو احرام باندھ لےان کے لیے جائز نہیں کہ وہ ہوائ جہاز سے اترنے کے بعد جدہ ایئرپورٹ پر احرام باندھیں کیونکہ جدہ ۔والوں کےدوسروں کے لیے میقات نہیں البتہ ان لوگوں کے لیے جائز ہے جو جدہ میں مقیم ہے وہ وہ وہیں سے نیت کرے
اگر حاجی نے ہوائ جہاز میں بیٹھنے سے پہلے غسل کرلیا اور صاف ستھرا ہو گیا اور اپنے کپڑے کے نیچےازار تہبند کو باندھ لیا پھر میقات کے سامنے اپنے کپڑے اتار دیے اور رداء یعنی دوسری تہبند لپیٹ کر احرام کی نیت کر لی تو بہتر ہے
اگر اس کے پاس احرام کے کپڑے نہیں تو اپنے کرتے کو اتار کرکندھے اور سینہ اور پیٹ پر  رکھ کر احرام کی نیت کر لے اور پائجامہ کو رہنے دے پھر ایرپورٹ پر جب احرام کے کپڑے مل جاے تو پائجامہ اتار کر احرام کے کپڑے استعمال کرے
عورت کے لیے احرام کا کوئ خاص لباس مقرر نہیں  لہذاا وہ ہوائ جہاز میں احرام کی نیت  اپنے اسی کپڑے میں کرے مگر چہرےسے بر قعہ اتار کر اسکی جگہ اوڑھنی۔دوپٹے ۔وغیرہ ڈال لے اور دستانہ بھی اتار دے
بعض حا جی حضرات احرام باندھنے کے بعد اپنی تصا ویر اتارتے ہے تا کہ بطور یادگار اسے محفوظ رکھ سکے
دو صورتوں کی بناپر ان کا یہ عمل ناجائز ہے
فوٹو بنواناایک معصیت ہےبلکہ گناہ کبیرہ میں سے ایک گناہ ہے
فوٹو بنوانا ریا کاری ہے کیو نکہ فوٹو بنوانے والوں کا مقصد یہ ہے کہ دوسرے لوگ ان کی تصویر کو احرام باندھنے کی حالت دیکھیں ریاء کاری عمل کو خاک میں ملا دیتی ہے لہذا حاجی کو اس سے پر ہیز کر نا چاہیے

حج بدل کرنے والوںکے لیے یہ شرط ہے کہ اسنے بذات خود  پہلےحج کیا ہوبعض حاجی صاحبان احرام باندھنےکے بعد اپنے کندھے کو برہنہ رکھتےہیں یہ غلط ہے کیونکہ یہ کا م صرف طواف کے لیے ہے  

Tuesday, 23 September 2014

 نکاح کے لیے مہر کا ہو نا ضرو ری ہے

مہر کی مقدا رمعین نہیں شو ہر اپنی حثیت کے مطا بق معین 

کرے اور اداکرے 

البتہ شوہرکی طرف سےحثیت کے با وجو د کم  مہر

دینا اورعو رت کی طر ف  سے شو ہر کی غر بت کے 

باوجود زیا دہ مہر طلب کر نا دو نو ں ہی با ت مکرو ہ ہے

جو شا دی کم خرچ پر ہو وہ با بر کت ہو تی ہے

عو رت کی سعا دت یہ ہےکہ اس کا مہر کم ہو اس کا نکا ح   
آسان ہواسکے اخلا ق اچھےہو

اور عورت کی نحو ست یہ ہے کہ اس کا مھر مہنگا ہو اور 

بہت زیا دہ ہواسکا نکاح مشکل ہو ا ور وہ بد خلق ہو

  اسلام  کا مطلب کہ مسلمان عور ت کا نکاح 

مسلما ن مر د ہی سے ہو سکتا ہے اسی طرح مسلمان مرد کا 
نکاح مسلمان عورت ہی سے ہو سکتا ہے ان میں

سے کو ئ ایک اگر غیر مسلم ہےتو نکا ح فا سد ہے  

Monday, 15 September 2014

ز کو ۃ کے مسا ئل


    ز کو ۃ کے مسا ئل
     ز کو ۃ
     کا ما ل غیر مسلمو ں کو د  ینا جا ئز نہیں
       شو ہر بیو ی پر اپنی ز کو ۃ کا ما ل خر چ نہیں
      کر سکتا  کیو نکہ بیو ی کا نا ن  نفقہ  شو ہر کے ذ مہ ہے
       بیو ی ا پنے غر یب شو ہر اپنی  ز کو ۃ کا ما ل خر چ کر سکتی ہے
     آ ل محمد پر ز کو ۃ صد قا ت حلا ل نہیں ہے
   ملی مصا ئح کی بنیا د پر ایک شہر کی ز کو ۃ دو سر ے شہر منتقل کی جا سکتی ہے
ز کو ۃ وصو ل کر کے دینے وا لے کو د عا دینی چا ہیے 

Friday, 5 September 2014

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم


دین پر متحد ہو نے کا حکم


سورہ روم آیا ت (31-32 )
اے لوگوں اللہ تعا لی کی طر ف رجو ع ہو کر اسی سے ڈ ر تے رھو اورنما ز کو قا ئم ر کھو اور مشر کین میں سے نہ ہو جا و۔
ا ن لوگو ں میں ے جنہو ں نے اپنے دین کو ٹکڑ ے تکڑ ے کر دیا اور  خو د بھی گروہ گروہ  ہو گے ہر گروہ اس چیز پر جو اسکے پا س ہے مگن ہے ۔



سورہ  انعام - ایات (159)
بے شک جن لوگون ںے اپنے دین کو جدا جدا کر دیا اور فرقوں میں بٹ گئے آپ کا ان سے کو ئی تعلق نہیں -


سورہ انبیاء ( آیات – 92)
یہ تمہا ری امت ہے جو ھقیقت میں اےک ہی امت ہے اور میں تم سب کا پروردگا ر ہوں پس تم میری ہی عبا دت کرو -



سو ر ہ آل عمر ان آیا ت (103)
اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبو تی سے پکڑ لو اور فر قہ فر قہ مت ہو جا و-

سورہ آل عمران آیات ( 110)
تم بہتر ین امت ہو جو انسانوں کی بھلا ئ کے لے پیدا کےء گےء ہو



یعنی ایمان تقوی اور اقامت صلو ۃ سے گریز کرکے مشر کین  میں سے نہ ہو جاواصل دین کو چھوڑ اس میں من مانی تبد یلیا ں نہ کرو -
ہر فر قہ اور گروہ سمجھتا ہے کہ وہ حق پر ہے اور دوسرے باطل پر اور جو سہارے انہوں نے تلاش کر رکھے ہے جن کو وہ دلائل سے تعبیر کرتے ہے  ان پر خوش اور مطمئن ہے حا لانکہ حق پر صرف ایک ہی گروہ ہے جس کی پہچا ن رسو ل پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلا دی ہے کہ میرے اورصحا بہ کے طریقے پر چلنے والا ہو گا۔ 


امہ سے مراد یہا ں دین یا ملت یعںی تمہارا دین یا ملت ایک ہی ہے اور وہ ہے دین تو حیدجس کی دعو ت تمام انبیا ء نے دی ملت اسلام تمام انبیا ء کی ملت رہی  اسلا م کے زوال کی ایک وجہ فر قہ بندی اور اختلا فات گرو ہی اور نسلی انتشاراختلا فات ہے حضر ت جابر بن عبد اللہ انصا ری نے کہا جب سو رۃ انعا م اتری  وہ اللہ ایسی قد رت رکھتاہے کہ تم پر اوپر سے عذاب بھیجے تو رسو ل اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا –اےاللہ میں آ پ کے مبا رک منہ کی پناہ چا ہتا ہوں یا تم کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے  اور آپس میں لڑا دے تو رسو ل اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ بہ نسبت اگلے عذابو ں کے آسا ن ہے ۔

رسول پا ک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے فر ما یا کہ میری امت 73 فرقو ں میں بٹ جا ے گی ان میں صر ف ایک فرقہ جنتی ہوگا اور باقی سب جہنمی اس فر قے کی نشا نی آ پ نے بیا ن فر مائ کہ میرے اور میرے صا بہ کے طر یقے پر چلنے والا ہو گا۔   
اگر میرے لکھنے میں کو ئ غلطی ہو گی تو آپ مجھے آگا ہ کر سکتے   ہیں اللہ تعا لی ہمیں صحیح صحیح دین اسلا م کو سمجھنے اور اس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرما ے۔آمین ۔