Sunday, 25 January 2015

نفلی صد قا ت ♥


♥ نفلی صد قا ت


صد قہ سے اللہ کا غضب دور ہو تا ہے


صد قہ بری مو ت سے بچا و ہے


صد قہ سے عمر میں بر کت ہو تی ہے


صد قہ سے تکبر دور ہو تا ہے


صد قہ دینے وا لے کو فر شتے بر کت کی دعا دیتے ہے


صد قہ دینے وا لے جنت میں پہلے جا ے گے


ہر نیکی صد قہ ہے سبحا ن اللہ ۔ الحمدللہ اللہ اکبر  ۔ لاالہ اللہ کہنا صد قہ ہے


بھلی بات کہنا  ۔ بری با ت سے روکنا راستہ سے تکلیف دہ چیزہٹا ناصد قہ ہے 


گو نگے  کو سنا نا، اندھے کو را ہ پر چلا نا۔ ضرورتمند کے کا م آنا

کمزورو ں کی اعا نت کر نا ۔سوا ری پر سوا ر کرا نے میں



مدد کر ن بیما ر کی عیا دت کر نا۔ بھو کے کو کھا نا کھلا نا ۔جنا زہ کے پیچھے جا نا 

درخت اگا ناصد قہ ہے



نفلی صد قہ چھپا کر دینے وا لا عر ش الہی کے سا ے میں جگہ پا ے گا



صد قہ دے کر احسا ن جتا نےوا لا اپنے صد قہ کو بر باد کر تا ہے 


صد قہ جا ریہ


تین قسم کے صد قا ت سے مر نے کے بعد بھی آد می کو ثوا ب ملتا ہے



صدقہ جا ریہ مثلا نہر کھد وا نا ۔پل بنوا نا مسجد تعمیر کر نا یتیم خانے بنانا



علم شا گرد اور کتا بیں چھو ڑ جا نا جن سے لو گوں کو ہدا یت ملتی رہے


صالح اولا د جو ماں با پ کے لیے دعا کرتی رہے

Wednesday, 14 January 2015



پانچ اندھیرے پانچ چراغ
یہ دنیا دارالعمل ہے اورآخرت دارالجزا ہے
 دنیا کی محبت اندھیرا ہے تقوی اس کا چراغ ہے
گناہ اندھیرا ہے تو بہ استغفار اس کا چراغ ہے
قبر اند ھیرا ہے کلمہ لاالہ الا اللہ اس کا چراغ ہے
 پل صراط اندھیرا ہےیقین اس کا چراغ ہے         
آخرت اندھیرا ہے نیک اعما ل اس کا چراغ ہے


نماز نہ ادا کرنے والوں کا انجام
٭جو لوگ نما ز ادا نہیں کرتے  ان کا انجام ہامان  قارون فر عون اور ابی خلف کے ساتھ ہو گا
٭مسلما نو ں کافرو ں کے درمیا ن نماز کا فرق ہے
٭اگردس سال کا بچہ نماز ادا نہ کرے تو اسے سختی سے نما ز کا عا دی بنانا چاہیے
جانا ایسا ہے جیسے کسی کا مال  اور اہل و عیا ل لٹ جا ے نماز عصر کا ضا ئع ہو ٭
٭بیماری کی حالت میں میں بھی نما ز پڑ ھ سکے تو  پڑھے
نماز عشا ء فجر کے لیے مسجد میں نہ آ نا نفا ق کی علامت ہے ٭
دکھاوے کی نماز شر ک ہے ٭
٭د کھاو ےکی نمازدجا ل سے بھی بڑ ا فتنہ ہے

Friday, 2 January 2015

                                           
                                                   Dua For Good Heath ♥

Monday, 29 December 2014

What is the Qur’an About?
The Qur’an, the last revealed word of God is the primary source of every Muslim’s faith and practice.
It deals with all the subject which concern human being: wisdom, doctrine, worship, transaction, law, etc.
But it basic theme is the relationship between god and his creatures.

At the same time it provides guideline and detailed teaching for just society proper human conduct and an equitable economic system.

Wednesday, 26 November 2014

خلعر میاں بیوی کے درمیان  ا نباہ مشکل ہو جاے تو مرد اپنی مرضی سے عورت کو طلاق دے سکتا ہے اسی طرح عورت کسی معقول سبب سےشوہر سے جدا ہونا چاہتی ہے تو اسے حق حاصل ہے کہ شوہر کے دیے ہوے مال کو واپس کر کےطلاق خلع حاصل کرلے خلع کہتے ہے کپڑا اتارنے کو، چونکہ میاں بیوی نکاح  کے لباس میں ملبوس تھے  اب خلع کے ذریعے انہوں نے اس لباس کو اتار دیا خلع کی عدت ایک حیض ہے وہ عورت منافقہ ہے جو مال کا لالچ دے کر اپنے شوہر سے خلع کرا لے


  یعنی عورت نے مال دے کرشوہر سے چھٹکارا حاصل کر لیا


اگر شوہر بیوی کے مطالبے پر خلع کے لیے راضی نہ ہو گاتو قاضی کو حق حاصل ہےکہ معاملہ کی تحقیق کرے اور عورت کا مطالبہ معقول ثابت ہونے پر شوہر کو طلاق خلع پر حکما مجبور کرےگا خلع طہر اور حیض دونوں حالتوں میں کیا جا سکتا ہے علما کے نزدیک خلع طلاق بائن ہے

Sunday, 16 November 2014

                                                        ♥ Dua For Health♥