Monday, 29 December 2014

What is the Qur’an About?
The Qur’an, the last revealed word of God is the primary source of every Muslim’s faith and practice.
It deals with all the subject which concern human being: wisdom, doctrine, worship, transaction, law, etc.
But it basic theme is the relationship between god and his creatures.

At the same time it provides guideline and detailed teaching for just society proper human conduct and an equitable economic system.

Wednesday, 26 November 2014

خلعر میاں بیوی کے درمیان  ا نباہ مشکل ہو جاے تو مرد اپنی مرضی سے عورت کو طلاق دے سکتا ہے اسی طرح عورت کسی معقول سبب سےشوہر سے جدا ہونا چاہتی ہے تو اسے حق حاصل ہے کہ شوہر کے دیے ہوے مال کو واپس کر کےطلاق خلع حاصل کرلے خلع کہتے ہے کپڑا اتارنے کو، چونکہ میاں بیوی نکاح  کے لباس میں ملبوس تھے  اب خلع کے ذریعے انہوں نے اس لباس کو اتار دیا خلع کی عدت ایک حیض ہے وہ عورت منافقہ ہے جو مال کا لالچ دے کر اپنے شوہر سے خلع کرا لے


  یعنی عورت نے مال دے کرشوہر سے چھٹکارا حاصل کر لیا


اگر شوہر بیوی کے مطالبے پر خلع کے لیے راضی نہ ہو گاتو قاضی کو حق حاصل ہےکہ معاملہ کی تحقیق کرے اور عورت کا مطالبہ معقول ثابت ہونے پر شوہر کو طلاق خلع پر حکما مجبور کرےگا خلع طہر اور حیض دونوں حالتوں میں کیا جا سکتا ہے علما کے نزدیک خلع طلاق بائن ہے

Sunday, 16 November 2014

                                                        ♥ Dua For Health♥

Friday, 14 November 2014

The numbering of hadiths:
Sahee muslim  : according to the numbering of Muhammed. Abdul Baqy .
Sahee Albukhari  : according to the numbering of Fateh Albari.

Altirmizi : according to the numbering of Ahmed Shaker.

Mosnad Ahmed: According to the numbering of Dar Ehya Al Torath Al  Araby Beirut.

Mowatta Malek : According to The numbering of Mowatta Malek.

Abu Dawood : According to the numbering of Muhammed  Muhyi Al Deen Abdul Hameed.

Ibn Majah : According to the numbering of Muhammed F.Abdul Baqy.

Al Daremey : According to the numbering of Khalid Al Saba Al Alamy And Fawwaz Ahmed Zamarly.

Tuesday, 11 November 2014

ایمان والی عو رتیں


                                                 
                                                                                         سو رہ تحریم آ یت 7

اے لو گو جو ایما ن لاے ہو تو بہ کرو اللہ کے حضور خا لص تو بہ کچھ بعید نہیں 

تمھا را رب دور فرما  دےتم سے تمھاری برا ئیاں ا ور دا خل کر دے تمھیں 


ایسیی  جنتو ں میں 


کہ بہ رہی ہیں جن کے نیچےنہر یں اسد ن  جب نہ رسو ا کرے گااللہ نبی کواور ان 

لو گو ں کو جو ایما ں لا ےء اس کے سا تھ


 ان کا نو ر د و ڑ ر ہا ہو گاان کے آگے آ گے ا و ر ا ن کے دا ئیں جا نب  او ر وہ 

کہ ر ہے ہو نگے اے ہما رے رب مکمل کر دے

ہما رے لیے ہما را نو راور در گزر فر ما ہم سے یقینا تو ہر با ت پر پو ری 


قدرت رکھتا ہے



سو رہ تحریم آیت 9 

مثا ل پیش کر تا  ہےاللہ ان لو گو ں کے با رے میں جو کا فر ہیں نو ح کی بیوی 

لوط  کی بیو ی تھیں یہ دو نوں دو ایسے بند و ں کی زو جیت میں  تھی جو تھے 


ہما رے صا لح بندو ں میں سے تو خیا نت کی ان دو نو ں نے  اپنے شو ہرو ں 


سے سو نہ کا م آ سکے یہ دو نو ں ان کو اللہ سے بچا نے میں ذ را بھی اور کہا 


گیا  ان سے  کہ دا خل ہو جا و تم دو نو ں جہنم میں


د و سر ے جا نے وا لو ں کے سا تھ ۔



میں سے سو رہ تحریم آیت 10


ا و ر پیش کر تا ہے اللہ مثا ل اہل ایما ن کے با رے میں  فر عو ن کی بیو ی کی 

جب اس نے کہا تھا اے ہما رے رب بنا دے تو میر ے لیے اپنے پا س ایک گھر 


جنت میں اور نجا ت دے تو مجھے فر عون سے او ر اس کے برے عملو ں سے


 اور نجا ت دے تو مجھے اس ظا لم قوم سے



11سو رہ تحریم آیت گیا رہ

اور دو سری مثا ل مر یم بنت عمرا ن کی ہے جس نے حفا ظت کی اپنی شرم گاہ

کی پھر پھو نک دی ہم نے اس کے اند ر اپنی طر ف سے روح اور تصدیق کی 


اس نے اپنے ر ب کے ارشا دا ت کی اور اس کی کتا بوں کی اور تھی وہ اطاعت



 شعا روں میں






 کسی بھی نبی کی بیوی بد کا ر نہیں ہو ئ خیا نت سے مرا د ہے اپنے خا و ند و ں پر ایما ن نہیں لا ئ نفا ق میں مبتلا رہی ان 

کی ہمدر دیاں کا فر قو موں کے سا تھ رہی چنا نچہ حضر ت نو ح علیہ السلا م کی بیوی ۔حضرت نو ح علیہ السلا م کی با بت لو 

گوں  سے کہتی یہ مجنو ن ہے اور لو ط علیہ  السلا م کی بیوی  بیوی اپنی قو م کے لو گو ں کو اپنے گھر میں آ نےوا لے مہما 

نوں کی اطلا ع پہنچا تی تھی بعض کہتے  ہیں کہ یہ دو نو ں اپنی قوم کے لو گوں میں اپنے خا وند و ں کی چغلیا ں کھا تی تھیں


یعنی نوح علیہ ا لسلا م  اور لوط علیہ السلا م دو نوں با وجو د اس کے کہ وہ اللہ کے پیغمبر  تھے جو اللہ کے مقر ب تریں بندوں 
میں سے ہو تے ہیں اپنی بیو یو ں کو اللہ کے عذ ا ب نہیں بچا سکے


استقا مت د ین میں صبر کے لیے نیز یہ بتلا نے کے لیے کہ کفر صو لت و شو کت ایما ن وا لو ں کا کچھ بگا ڑ نہیں سکتی


 جیسے فر عو ن کی بیو ی جو اپنے وقت کے سب سے بڑے کا فر کے تحت تھی لیکن وہ ا پنی   بیو ی کو ایما ن سے نہیں رو ک سکا
حضر ت مر یم علیہ السلا م کے ذ کر سے مقصو د یہ بیا ن کر نا ہےکہ با و جو د اس کے کہ وہ ایک بگڑ ی ہو ئ قو م کے


درمیاں رہتی تھی  لیکن اللہ نے انہیں دنیا آ خر ت میں شر ف کرا مت سے نو ا زا اور تما م جہاں کی عو ر تو ں پر انہیں

فضیلت عطا فر ما ئ

جنتی عو ر تو ں میں سب سے افضل حضر ت خدیجہ حضر ت فا طمہ ۔حضرت مر یم  اور فر عو ن کی بیوی آ سیہ  رضی اللہ

 عنہ ایک دو سری حدیث میں فر ما یا مر دو ں میں تو بہت کا مل ہو ے ہیں مگر عو ر تو ں میں کا مل صرف فر عو ں کی بیو

 ی آسیہ مر یم بنت عمرا ن ا ور خدیجہ بنت خو یلد رضی اللہ عنہ ہیں اور  حضرت عا ئشہ رضی ا  للہ عنہ  کی فضیلت عو رتو ں 

پر ایسےہے جیسے ثرید کو تما م کھا نوں پر فضیلت حاصل ہے   

Sunday, 9 November 2014

Decent interest r

The coming or staying asleep bqr Services 276
He was the first Apostle to erase and percentage interest is to increase qh
Baqarah 275
So dir
S the people, shall not stand, but he stands up to the same context as the context Touch N directed cranky make the case, and it was rejected so the R c of The context is the Cards La rejected because he was the first Apostle to the influence of R Services Ltd. Mr. Hira to remember someone who has found his first Apostle of Allah took the AIM was not stopped listening to her advice that she RAW yards and spare 
He was the first Apostle staff Hira's hand and then the hand of Mr. Lu Ta hell are the people who   will always remain in

So i have two types of
Research and ½ d
Cash or the d
The edge of the hundred or so drd only afford to lose even a single transaction is to be
Z is the profit from every meal, so remember
Cash and d. Etc. May the cash be sold for cash, cash and d are six things that I do not sleep. Cha stream. Wheat. Whatever. Khju R and salt
Two heads are a thing of the engagement of the selling profit is Mr. Hira
Kabir is much interest at all in Daily Islam is Shari'ah is Mr. Hira
Services stitched upon him or upon anhzr R. Leh
 Shaw is d   
The shake-up was seven or seven things that the children have been asked. Fur or mother. Not shirk with Allah
Not magic.
R is the mother of John 
So i do not eat
Orphan's good, eat it
The opening day of battle back and fold away
The brother was taken to kill Pak not mind slandering au chariot
All amra so he was the first Apostle Fur N Ullah's mother and verses 131 -130
Emma Lou who nn o n-go eating and sleeping d la y AD not be   double   counted fig Cho Sins   Sins hate   and Everything Jump to Allah   so that you can h flourished and   child of the fire which has been prepared Jump to promote and ata classes are and the The messenger of Allah be merciful to you y 

Saturday, 8 November 2014




Dua For Fear <3





                                                           Dua For Sehri <3

Sunday, 2 November 2014

رضا عت کے ذر یعے حرا م ہو نے وا لی عو ر تیں

رضا عت کے ذریعے وہ سب عو رتیں حرا م ہو تی ہیں جو

 نسب کے ذریعے حرا م ہو تی ہیں

ماں بیٹی پھو پھی ،خا لہ بھتیجی  ۔بھا نجی اور جن  عورتوں 

نے آ پ کو د و دھ  اور دو دھ پلا نے وا  لی عو رت کو ما ں 

کا درجہ دیا جا ے گا اس لحا ظ سے   دو دھ پینے وا لے پر 

ما ں کی حثیت سے اس کی وہ سب اولا د اور متعلقین حرا م 

ہو نگے جو ما ں کی حثیت سے شر عا حرا م ہیں مثلا دو دھ 

پلا نے والی عو رت کی ان اس کے شو ہر کی ماں اس کی 

بہن خواہ سو تیلی ہوں یا حقیقی اس کے   شو ہر کی بہنیں 

اسکی پو تیاں اور نوا سیاں رضا عت کی مد ت  

 دو سا ل کی عمر تک رضاعت کا حکم ثا بت ہوتا ہے اس کے 

بعد کی عمر میں رضا عت ثا بت نہیں ہو تی

وقتی اور عارضی حر مت

دو بہنوں کا ایک سا تھ نکاح میں رکھنا البتہ بیوی کے انتقا ل 

کے بعد یا طلا ق کے بعد اس کی بہن سے نکا ح جا ئز ہے

نکا حی عو رت سے شا دی کر نا یعنی جو عورت کسی کی 

بیو ی ہواس سے نکاح حرا م ہے

عد ت گزا ر نے والی عو رت سے نکا ح کرنااس سے نسب 

کو مخلو ط ہو نے کا خطرہ ہے

حا لت احرا م میں نکا ح جو عورت یا مرد احرا م با ندھے ہوں

ان سے نکا ح کر نا حرا م ہیں جب تک وہ حلا ل نہ ہو جا ئیں

تیسر ی طلاق پا ئ ہو ئ اپنی عورت سے نکا ح کر نا یعنی 

جس عورت کو مر د نے تیسری با ر طلاق دی ہو وہ اس وقت 

تک حرا م ہے جب تک وہ دو سرے مرد سے شا دی کر کے 

طلا ق نہ پا لے  




Thursday, 23 October 2014

چوری
 مال انسانی زندگی کی ریڑھ کی ہڈی ہے  اس کی بقا وحفاظت کی ااسلام نے ضمانت لی ہے اسی لیے ایسے قوانین بناے ہیں کہ  کوئ شخص کسی کے مالکو چوری ۔ غصب ۔ لوٹ خیانت سود فریب۔ کم ناپ تول اور رشوت کے ذریعے برباد نہ کر سکےاور باطل کی راہ سے مال کھانے کو حرام قرار دے
البقرہ آیت 188
اے ایمان والوں ایک دوسرے کے مال ناحق نہ کھاو
مال کھانے کے ان تمام حرام ذرائع ہیں چوری سب سے بدترین ذریعہ ہے اسی لیے اللہ نے ان کی سزا بھی بڑی عبرتناک مقرر کی ہے
جو شخص کسی کے مال کوچپکے سے چرالے خواہ نیند کی حلت میں یا گھر میں نقب ڈالکر ۔ یا تالے توڑ کر تو یہ قابل سزاجرم ہے
ماں اور باپ کےبیٹے کے مالکی چوری کریں تو اس پر ہاتھ نہیں کاتا جاے گا
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے
تم اور تمہارا مال تمہارے باپ کا ہے
بد ترین بے روزگاریاور فقروفاقہ سے مجبورہو کر کوئ شخص اپنی اور اپنے بال بچوں کی جان بچانے کے لیے چوری کرے تو اس پر حد نہیں جاری کی جائیگی
چوتھائ دینار  یا تین درہم سے کم مالکی چوری پر ہاتھ نہیں کاٹا جاسکتا یعنی موجودہ سکہ کے اعتبار سے دس پندرہ روپے کی مال کی چوری پر
پورا ثبوت مل جاے اور چور  کے اقرار کرلینے کے بعد اس کا داہنا ہاتھ کلائ کے پاس سےکاٹا جاے گا
عبرت کے لیے چور کا ہاتھ اسکی گردن میں لٹکایا جاے ۔۔ 

Wednesday, 22 October 2014

ولیمہ 


شادی کے کھانے کو کہتے ہے 

ولیمہ سنت موکدہ ہے

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے

ولیمہ کرو خواہ ایک بکری کا ہی سہی

ولیمہ بیوی سے صحبت کرنے کے بعد مسنون ہے

ولیمہ کی دعوت قبول کرنا اور اس میں شرکت کرنا مستحب ہے بشرطیکہ وہاں ےکوئ ناجائز کام نہ ہوتا ہو

 کو مثلا  گانا باجا اور تصویر کشی وغیرہ ولیمہ میں غنی  اور فقیر سب کو دعوت دینی چاہیے  صرف مالداروں کو بلانا عیب ہے

صحا بیات کی قربا نی


حضرت سمیہ وہ پہلی خاتون ہیں جو دین کی خاطرشہید کر دی گئ ان کا خاوند 
یاسراور بیٹا عماررضی اللہ تعالی عنہ بھی اس کام کے لیے ستاے گےاور انہوں نے اپنی جانیں قربان کردی حضرت خنساء مشہور عربی شاعرہ تھیں ان کے چار بیٹے تھے جنگ سے پہلے انکو جاندینے کی ترغیب دی ا ور اگلے دن چاروں بیٹے شہید ہوگےاس پر فخر کیا کہ میں اپنے چاروں شہید بیٹوں کے ساتھ جنت میں داخل ہونگی
حضرت زنیرہ کی آنکھیں اللہ کے راستے میں ضا ئع ہو گئں
ایک صحابیہ عورت رضی اللہ تعالی عنہ اپنے چھوٹے بیٹے کو نبی پاک صلی ا للہ علیہ وآلہ وسلمکی خد مت میں لائیں اور عرض کیا یارسولاللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو جہاد میںلے جائیں آپ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے فر مایا اس کا ہم کیا کرےنگے اس عورت نے عرض کیا   کہ کسی مجاہد کے ہاتھ میں دے دینا تاکہ وہ اس تلوار کا حملہ میرے اس بیٹے کے جسم پر روکے ۔
ایک صحابیہ عورت ام شریک ہیں وہ دعوت دیتی تھیں کافروں نے اس کو بہت ستایا اور آخر تنگ آکر کافروں نے آپ کو مکہ سے باہر بستی میں ان کے میکے چھوڑ آنے کا فیصلہ کیا وہ کافر لے کر چلے راستے میں کھانے پینے کو کچھ نہ دیا ایک جگہ وہ سائے میں خود آ رام کر رہے تھے اور یہ دھوپ میں بندھی ہوئ تھیں مرنے کے قریب ہوگئیں اللہ نے آسمان سے ایک ڈول میں پانی اتارا وہ انکے قریب آ گیا اور اس کو پیا اس کو د یکھ کر وہ کافر مسلمان ہو گئے 
اس طرح صحابیات نے دین کو پھیلانے میں بہت قر بانیاں دیں خلفاء راشد ین میں دو خلیفہ حضرت عمراور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اپنے رشتہ دارصحابی عورتوںکی وجہ سے مسلمان ہوئے 
اسلام میں پہلی شہید عورت ہے حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہ اسلام میں سب سے زیادہ دین کی خاطرمال جان خرچ کرنے والی عورت ہے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ


اسلام میں سب سے زیادہ عالمہ محد ثہ عورت ہےحضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ۔

Tuesday, 21 October 2014


یا قو ت کا ستو ن
جو لوگ  صر ف اللہ کے لیے محبت کر تے ہے انکو یا قو ت کا ستو ن ملے گا
و ہ جگ والو ں کے لیے ایسے چمکے گے جیسے دنیا والو کے لیے سو رج چمکتا ہےجنت میں ایسے کمرے  ہو گے ہرکمرے میں ستر ہزار دستر خوان ہو گے ہر دستر خوا ن پرستر ہزارخو بصو ر ت نو جوان پھر رہے ہو گے

جنت کا کھا نا
جنتی کھانو ں کو اورپھلوں کو لگا تار کھاتا رہے گا ہر لقمہ کا علیحدہ ذائقہ ہوگا ڈکار آے گا کھا نا فورا ہضم ہو جاے گا خوشبودار پسینہ آے گا  وہا ن رفع حاجت کانہ پیشا ب کا تقاضا ہوگا

جنت کے با غا ت
جنت میں با غ ہو گے ہر باغ سو سال کی مسا فت کے برابر ہو گا انکے ساے گہرے ہو گے ان پر کا نٹے نہیں ہو گے
ان کے پتوں کا سائزہا تھی کے کا نو  ں کے برابر ہو گا  ان کے پھل تہ بتہ ہو ںگے ایک کھجو ر کا گچھا بارہ ہاتھ کے برابر ہو گا ایک کھجو ر کےدانے کا سا ئز بڑے ڈ و ل کے برابر ہو گا دودھ سے ز یا دہ سفید شہد سے زیا دہ میٹھی اور مکھن  سے زیا دہ نر م ہو گی اند ر بیج اور گٹھلی نہیں ہو گی پو دے کے تنےسو نے کے ہو گے  انگو رو ں کے گچھے بہت بڑے ہونگے  ایک انگو ر کا سا ئز ایک بڑے ڈو ل جتنا ہو گابا غو کی شا خیں لمبی ہو گی کھڑے ہو نے پر اوپر اٹھ جا ے گی بیٹھنے اور لیٹنے پر   اور نیچے ہو جاے گی پھل کثرت سے ہوںگےکبھی ختم نہ ہوںگےکھا نے  پینے کی کو ئ روک ٹو ک نہ ہوگی   سو رہ 
واقعہ

جنت کا مو سم
جنت کا موسم سہا نا ہو گا جیسا گر میو ں میں صبع کے وقت ہو تا ہے   سو رہ د ہر

جنت  کے پرندے
جنت میں اڑتے پرندے ہو ںگے جس کو کھا نے کی نیت کرے وہ پرندہ خو د بخود بھو ن کر سو نے کی طشتریو میں پیش ہو جاے گاکھا نے کے بعد ہڈ یا ں دو با رہ پر ند ہ بن جا ئیگی اور وہ اڑ جا ئےگا

جنت کی نہریں
  ہر جنت میں چار نہریں بہ رہی ہوںگی  پا نی کی  دودہ کی شراب طہو ر کی شہد کی سو رہ محمد
   

جنت میں چشمے
ہر جنت تین چشمے ہو نگے  ان نہروں اور چشموں سے پینے کے لیے چاندی کے بر تنو ں کا ذکر آیا ہے  سورہ د ہر
انکے پاس کھانے پینے کی چیزیں پہنچا نے کے لیے چاندی کے بر تن لا ے جائےگے جو شیشے کے ہو نگے  اور  وہ شیشے چا ند  ی کے ہو نگے جن کو بھر نے وا لو ں نے منا سب مقدا ر میں بھرا ہو گا  شرا ب ایسی ہو گی جو سفید اور لذ یذ ہو گی نہ اسمیں سر میں درد ہو گا نہ اس سے عقل میں فتو ر آ ے گا یعنی وہ پاکیزہ شرا ب ہو گی شراب طہور جنت کے د ر وا زو ں کے با ہر چشمہ ہو گا  جس  کے پینے سے انسا ن کے دل  سے گند گی  کینہ کھو ٹ حسد نکل جائےگا  جنت اللہ کا مہما ن خا نہ ہے  جنتی جو چاہے گا وہ ملے گا