Tuesday, 21 October 2014


یا قو ت کا ستو ن
جو لوگ  صر ف اللہ کے لیے محبت کر تے ہے انکو یا قو ت کا ستو ن ملے گا
و ہ جگ والو ں کے لیے ایسے چمکے گے جیسے دنیا والو کے لیے سو رج چمکتا ہےجنت میں ایسے کمرے  ہو گے ہرکمرے میں ستر ہزار دستر خوان ہو گے ہر دستر خوا ن پرستر ہزارخو بصو ر ت نو جوان پھر رہے ہو گے

جنت کا کھا نا
جنتی کھانو ں کو اورپھلوں کو لگا تار کھاتا رہے گا ہر لقمہ کا علیحدہ ذائقہ ہوگا ڈکار آے گا کھا نا فورا ہضم ہو جاے گا خوشبودار پسینہ آے گا  وہا ن رفع حاجت کانہ پیشا ب کا تقاضا ہوگا

جنت کے با غا ت
جنت میں با غ ہو گے ہر باغ سو سال کی مسا فت کے برابر ہو گا انکے ساے گہرے ہو گے ان پر کا نٹے نہیں ہو گے
ان کے پتوں کا سائزہا تھی کے کا نو  ں کے برابر ہو گا  ان کے پھل تہ بتہ ہو ںگے ایک کھجو ر کا گچھا بارہ ہاتھ کے برابر ہو گا ایک کھجو ر کےدانے کا سا ئز بڑے ڈ و ل کے برابر ہو گا دودھ سے ز یا دہ سفید شہد سے زیا دہ میٹھی اور مکھن  سے زیا دہ نر م ہو گی اند ر بیج اور گٹھلی نہیں ہو گی پو دے کے تنےسو نے کے ہو گے  انگو رو ں کے گچھے بہت بڑے ہونگے  ایک انگو ر کا سا ئز ایک بڑے ڈو ل جتنا ہو گابا غو کی شا خیں لمبی ہو گی کھڑے ہو نے پر اوپر اٹھ جا ے گی بیٹھنے اور لیٹنے پر   اور نیچے ہو جاے گی پھل کثرت سے ہوںگےکبھی ختم نہ ہوںگےکھا نے  پینے کی کو ئ روک ٹو ک نہ ہوگی   سو رہ 
واقعہ

جنت کا مو سم
جنت کا موسم سہا نا ہو گا جیسا گر میو ں میں صبع کے وقت ہو تا ہے   سو رہ د ہر

جنت  کے پرندے
جنت میں اڑتے پرندے ہو ںگے جس کو کھا نے کی نیت کرے وہ پرندہ خو د بخود بھو ن کر سو نے کی طشتریو میں پیش ہو جاے گاکھا نے کے بعد ہڈ یا ں دو با رہ پر ند ہ بن جا ئیگی اور وہ اڑ جا ئےگا

جنت کی نہریں
  ہر جنت میں چار نہریں بہ رہی ہوںگی  پا نی کی  دودہ کی شراب طہو ر کی شہد کی سو رہ محمد
   

جنت میں چشمے
ہر جنت تین چشمے ہو نگے  ان نہروں اور چشموں سے پینے کے لیے چاندی کے بر تنو ں کا ذکر آیا ہے  سورہ د ہر
انکے پاس کھانے پینے کی چیزیں پہنچا نے کے لیے چاندی کے بر تن لا ے جائےگے جو شیشے کے ہو نگے  اور  وہ شیشے چا ند  ی کے ہو نگے جن کو بھر نے وا لو ں نے منا سب مقدا ر میں بھرا ہو گا  شرا ب ایسی ہو گی جو سفید اور لذ یذ ہو گی نہ اسمیں سر میں درد ہو گا نہ اس سے عقل میں فتو ر آ ے گا یعنی وہ پاکیزہ شرا ب ہو گی شراب طہور جنت کے د ر وا زو ں کے با ہر چشمہ ہو گا  جس  کے پینے سے انسا ن کے دل  سے گند گی  کینہ کھو ٹ حسد نکل جائےگا  جنت اللہ کا مہما ن خا نہ ہے  جنتی جو چاہے گا وہ ملے گا 



No comments:

Post a Comment