Wednesday, 22 October 2014

ولیمہ 


شادی کے کھانے کو کہتے ہے 

ولیمہ سنت موکدہ ہے

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے

ولیمہ کرو خواہ ایک بکری کا ہی سہی

ولیمہ بیوی سے صحبت کرنے کے بعد مسنون ہے

ولیمہ کی دعوت قبول کرنا اور اس میں شرکت کرنا مستحب ہے بشرطیکہ وہاں ےکوئ ناجائز کام نہ ہوتا ہو

 کو مثلا  گانا باجا اور تصویر کشی وغیرہ ولیمہ میں غنی  اور فقیر سب کو دعوت دینی چاہیے  صرف مالداروں کو بلانا عیب ہے

No comments:

Post a Comment