صحا بیات کی قربا نی
حضرت سمیہ وہ پہلی خاتون ہیں جو دین کی خاطرشہید کر دی گئ ان کا خاوند
یاسراور بیٹا عماررضی اللہ تعالی عنہ بھی اس کام کے لیے ستاے گےاور انہوں نے اپنی جانیں قربان کردی حضرت خنساء مشہور عربی شاعرہ تھیں ان کے چار بیٹے تھے جنگ سے پہلے انکو جاندینے کی ترغیب دی ا ور اگلے دن چاروں بیٹے شہید ہوگےاس پر فخر کیا کہ میں اپنے چاروں شہید بیٹوں کے ساتھ جنت میں داخل ہونگی

حضرت زنیرہ کی آنکھیں اللہ کے راستے میں ضا ئع ہو گئں
ایک صحابیہ عورت رضی اللہ تعالی عنہ اپنے چھوٹے بیٹے کو نبی پاک صلی ا للہ
علیہ وآلہ وسلمکی خد مت میں لائیں اور عرض کیا یارسولاللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس کو جہاد میںلے جائیں آپ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے فر مایا اس کا ہم کیا
کرےنگے اس عورت نے عرض کیا کہ کسی مجاہد کے ہاتھ میں دے دینا تاکہ وہ اس تلوار کا
حملہ میرے اس بیٹے کے جسم پر روکے ۔
ایک صحابیہ عورت ام شریک ہیں وہ دعوت دیتی تھیں کافروں نے اس کو بہت ستایا اور
آخر تنگ آکر کافروں نے آپ کو مکہ سے باہر بستی میں ان کے میکے چھوڑ آنے کا فیصلہ
کیا وہ کافر لے کر چلے راستے میں کھانے پینے کو کچھ نہ دیا ایک جگہ وہ سائے میں
خود آ رام کر رہے تھے اور یہ دھوپ میں بندھی ہوئ تھیں مرنے کے قریب ہوگئیں اللہ نے
آسمان سے ایک ڈول میں پانی اتارا وہ انکے قریب آ گیا اور اس کو پیا اس کو د یکھ کر
وہ کافر مسلمان ہو گئے
اس طرح صحابیات نے دین کو پھیلانے میں بہت قر بانیاں دیں خلفاء راشد ین میں دو
خلیفہ حضرت عمراور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اپنے رشتہ دارصحابی عورتوںکی وجہ سے
مسلمان ہوئے
اسلام میں پہلی شہید عورت ہے حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہ اسلام میں سب سے
زیادہ دین کی خاطرمال جان خرچ کرنے والی عورت ہے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ
اسلام میں سب سے زیادہ عالمہ محد ثہ عورت ہےحضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ۔
No comments:
Post a Comment