جمعہ
اے ایما ن وا لو ں جب جمعہ کے دن نما ز جمعہ کے لیے اذ ا ن دی جا ے تو نما
ز و ذ کر کی طر ف د و ڑ پڑ و ا و ر خر
ید و فر و خت چھو ڑ دو سو ر ہ جمعہ
جمعہ جما عت کے سا تھ پڑ ھنا ہر مسلما ن پر لا ز م ہے جمعہ کی جما عت کے
لیے تین آ د میو ں کا ہو نا
کا فی ہے بلا وجہ جمعہ تر ک کر نے و ا لا سخت
گنہگا ر ہے آ نحضر ت صلی اللہ علیہ وسلم کا ا ر شا د ہے جس نے تین جمعہ
سستی سے
چھو ڑ دیا تو اللہ اس کے دل پر مہر لگا دے
گا
جمعہ کی نما ز شہر گا و ں۔ مکا ن ۔او ر کھلے مید
ا ن میں پڑ ھنا جا ئز ہے
جمعہ سید الا ما م ہے
عید الفطر
او ر عید الا ضحے سے افضل ہے
اللہ تعا لی نے اسی دن حضر ت آد م کو پید ا کیا
اسی دن حضر ت
آدم کو زمین پر ا تا را
اسی د ن حضر ت اد م کو وفا ت دی
جمعہ کے دن ایسی گھڑ ی ہے کہ اگر اللہ سے د عا
کی جا ے تو ضرو ر قبو ل ہو
تی ہے ا
اسی دن قیا مت ہو گی
جمعہ کے دن یا را ت میں سو رہ کہف کا پڑ ھنا مستحب
ہے
جمعہ کے دن ہر با لغ مسلما ن پر غسل واجب ہے
جمعہ کے د ن اچھے کپڑ ے پہن کر اہتما م سے نکلنا
چاہیے جب تک اما م مسجد
میں دا خل نہ ہوسنتیں
پڑ ھتے رہنا چا ہیے
جمہ کی نما ز کے لیے بہت سو یر ےمسجد میں جانا
چاہیے جمعہ کے د ن
مصلیوں کی گر دن پھا ند کر آگے جانا سخت منع ہے
No comments:
Post a Comment