سورہ واقعہ
آیت 53،54،55
ا لبتہ کھا نے وا لے تھو ہر کا د رخت اور اسی سے پیٹ بھر نے وا لے ہو اور پھر اس پر
کھو لتا پا نی پینے وا لے پھر پینے وا لے بھی پیا سے ا و نٹو ں کی طر ح
43سو رہ وا قعہ42 ۔
گر م ہوا اور گر م پانی میں ہو
نگے اور سیا ہ د ھو ںیں کے ساءے میں
سو رہ غا شیہ اور
وہ دہکتی ہوئی آ گ میں جا ئے گے ۔
۔اور نہا یت گر م
چشمے کا پا نی ان کو پلا یا جا ئے گا ان
کے لیے سو ائے کا نٹو ں دار درختو ں اور کچھ کھا نا نہ ہو گا
لو ہے کے ہتھو ڑ ے
سو رہ حج آیت
21
اور ان کی سزا کے لیے لو ہےکے ہتھو ڑ ے ہیں یہ جب بھی و ہا
ن کے غم نکل بھا گنے کا ا را د ہ کرےگے
وہیں لو ٹا دیئے جا یئگے
او ر کہا جا ےگا جلنے کا عذا ب چکھو
جہنم سے نجا ت
سو رہ ال مو منو ن اے ہما رے پر ور دگا ر ہمیں یہا ں سے نجا
ت دے اگر اب بھی ہم ایسا کرے تو بے شک ظا لم ہیں اللہ تعا لی کہے گا پھٹکا پڑے ہو
ےء پڑے رہو ں اورمجھ سے کلا م نہ کرو اللہ پا ک ہما ری جہنم کے عذا ب سے حفا ظت فر
ما دے آمین اگر آ دمی تین دفعہ جہنم سے
بچا و کی د عا کر تا ہے تو جہنم کہتی ہے اے اللہ اس کو جہنم سے پنا ہ
دے دے
No comments:
Post a Comment