حسب ذیل نکاح حرام ہے
حلالہ کی نیت سے نکاح حرام ہے
یعنی کسی مطلقہ بائنہ سے صرف اسلیے نکاح کیا جاے کہ اس سے صحبت کر کے طلاق دے دی جاے تاکہ پہلا شوہر اس سے نکاح کر سکے
حلالہ کے لیے نکاح کرنے والے پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے لعنت فرمائ ہے
ترمذی
حلالہ کی نیت سے نکاح کرنے والے کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کرایہ کا سانڈ فرمایا ہےابن ماجہ
حلالہ کے لیے نکاح کرنے والے مرد اور عورت کوحضرت عمر رضی اللہ عنہ زانی اورزانیہ کہتے
ابن المنذر ابن ابی شیبہ
بدلے کا نکاح اس شرط پر نکاح کیا جاے کہ لڑکی کے بدلے لڑکی لی جاے یعنی اپنی لڑکی یا بہن کی شادی کسی سے اس شرط پر کی جاےکہ بدلے میں ا سکی لڑکی یا بہن کی سے اپنے لڑکےسے شادی کی جاے ایسے نکاح کو شغار کہتے ہے
No comments:
Post a Comment