Tuesday, 4 August 2015

مرتد ہونا
یعنی عاقل بالغ مسلمان کا دین سے پھر کر کفر اختیار کر لینا اسلام چونکہ ایک کامل دین ہے  جوانسانی فلا  ح حو سعادت  کا مکمل عملی نظام پیش کرتا ہے اور انسانی جان مال کی اور عزت کی حفاظت کی تعلیم دیتا ہے اسلیے   جو کوئ ایسے عادل اور محکم دین کو اختیار کرکے  پھر کفر کی ظلمت اختیار کر کے دنیا میں شرو فساد کا حامی بنے تو اسلام کی نظر میں یہ بڑا جرم ہےاور اسے قابل جرم سزا قرار دیا گیا ہے مرتد کے سارے پچھلےاعمال ضائع ہو جاتے ہیں اسلامی حکومت مرتد کو قتل کی سزا دیگی
بخاری میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے جو اپنے دین کو بدلے اس کو قتل کر دو
کسی مسلمان آدمی کا خون  صرف تین چیزوں میں سے کسی ایک چیز کی وجہ سےحلال ہو سکتا ہ ایک ایمان لانے کے بعدکفر کرنا دوسرے شادی کے بعد بدکاری کرنا تیسرے بلا وجہ کسی کا خون کرنا
ایک سیکولر جمہوری حکومت میں جہاں ہر شخص کو بنیادی حقوق حاصل ہیں  مرتد کو اسلام کی مقررہ سزا دینا قانونا ممکن نہیں 

No comments:

Post a Comment