Monday, 10 August 2015
خلع
اگر میاں بیوی کے درمیان
ا نباہ مشکل ہو جاے تو مرد
اپنی مرضی سے عورت کو طلاق دے سکتا ہے اسی طرح عورت کسی معقول سبب سےشوہر سے جدا
ہونا چاہتی ہے تو اسے حق حاصل ہے کہ شوہر کے دیے ہوے مال کو واپس کر کےطلاق خلع
حاصل کرلے خلع کہتے ہے کپڑا اتارنے کو، چونکہ میاں بیوی نکاح کے لباس میں ملبوس تھے اب خلع کے ذریعے انہوں نے اس لباس کو اتار دیا خلع
کی عدت ایک حیض ہے وہ عورت منافقہ ہے جو مال کا لالچ دے کر اپنے شوہر سے خلع کرا
لے
یعنی عورت نے مال دے کرشوہر سے چھٹکارا حاصل کر
لیا
اگر شوہر بیوی کے مطالبے پر
خلع کے لیے راضی نہ ہو گاتو قاضی کو حق حاصل ہےکہ معاملہ کی تحقیق کرے اور عورت کا
مطالبہ معقول ثابت ہونے پر شوہر کو طلاق خلع پر حکما مجبور کرےگا خلع طہر اور حیض
دونوں حالتوں میں کیا جا سکتا ہے علما کے نزدیک خلع طلاق بائن ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment