بھیڑ بکریوں پر زکوۃ
1 تا 29 تک ز کوۃ فر ض نہیں
40 تا 120
ایک بکری
121 تا 200 دو
بکریاں
201 تا 399 تین بکریاں
400 تا 499 چا ربکریاں
500 تا 599 پا نچ
بکریاں ا سکے بعد ہرسو پر ایک بکری
گاے اور بھینس پر زکوۃ
زکوۃ میں گاے اور بھینس دو نوں پر ایک ہی حکم ہے
گاے اور بھینس میں تیس سے کم پر ز کوۃ نہیں ہے
30 تا 39 ایک سا ل
کا بچھڑہ یا بچھیا
40 تا 59 ایک سال کا دو بچھڑا
60 تا 70 ایک دو سال کا بچھڑا اور ایک یکسالہ
بچھڑا
80 کی تعدا د دو
عدد دو سالہ بچھڑا
90 تین یکسالہ بچھڑا
100ایک عدد دو سالہ
بچھڑا اور دو عدد یکسالہ بچھڑا
110 دو عدد دو سا لہ بچھڑا ایک یکسالہ بچھڑا
120 ایک سو بیس ہو نے کی صو رت تین دو سالہ بچھڑے یا چا ر
ایک سالہ بچھڑا
No comments:
Post a Comment