جوڑے کی لعنت
شادی کے موقع پر لڑکی والے سے جوڑے کے نام پر کسی مخصوص چیز کا مطالبہ کرنا اور اسے شادی کی کامیابی اور ناکامی یا لڑکی پسند یا نا پسند کا معیار بنانا جاہلانہ اور بے ہودہ رسم کی تقلید ہے اس رسم کی وجہ سے غریب خاندان اپنی
بچیوں کی شادی کرنے کے لیے مقروض اور تباہ و برباد ہو جاتے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہے کہ اکثر لوگ لڑکی کی پیدائش کوسخت نحوست اور بدقسمتی سمجھتے ہیں تمام مسلمانوں کو اس کے لیےجدوجہدکرنی چاہیے
جوڑے کی یہ لعنت سراسر غیر مسلموں کی نقل ہے اس لیے اس کی پابندی کرنا اور کسی مسلمان کواس لعنت پر عمل کرنے کے لیے مجبور کرناسخت گناہ اور جرم ہے با برکت نکاح وہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے با برکت نکاح وہ ہے جو کم خرچ میں ہو جاے ۔البہیقی شعب ا لایمان
No comments:
Post a Comment