اسرائیل کے مظالم
اسرائیل کے مظالم جو کئی سالوں سے مسلمانوں پر ہو رہے ہیں آج تک اس کا
سد باب کسی نے نہیں کیا عالم اسلام اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کو اس کا فورا نوٹس لینا چاہیے
اسرائیل کو اس بر بریت اور وحشیانہ بمباری سے روکنا چاہئے
اس کے خلاف پوری دنیا کو احتجاج کرنا چاہئے اور خاص طور پر اقوام
متحدہ کو اپنے اصولوں کی پاسداری کرنی چاہئے برما میں مسلمانوں پر مظالم ڈھائے گئے
اور جلایا گیا مسلمانوں کو ایک تسبیح کی ظرح ہونا چاہیے اور ایک دوسرے کی تکلیف کو
محسوس کرنا چاہئے اور اپنے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے میں اہم کردار
ادا کرنا چاہئے
یہ بھی سخاوت وبخشش میں شامل ہے کہ لوگوں پر ظلم نہ کیا جائے ۔
No comments:
Post a Comment