عید کی نما ز سنت مو کد ہ ہے آنحضر ت صلی اللہ
علیہ وسلم نے
ہجر ت مدینہ کے بعد اسے زند گی بھر پڑھا عو ر تو ں اور مر دو ں
کو اس
میں شر یک ہو نے کا حکم دیا آنحضر ت صلی اللہ علیہ وسلم کا
ارشا د ہےکہ ہم عید ین
میں اچھے کپڑےپہن کر نکلیں خو شبو لگا ئیں
اور قیمتی جا نور عیدالاضحی میں ذبح
کریں
عید لفطرکے دن مصلی میں نکلنے سے پہلے کچھ کھا
لیںاور عید
لاضحے کے دن قر با نی کے گو شت سے کھا نا شرو ع کر یںا
اگر با رش اور بد امنی کا خو ف نہ ہو تو عید
ین کی نما ز کا شہر سے
با ہر کھلے میدا ن میں پڑھنا زیا دہ بہتر ہے
عید ین کی نما ز کے لیے چھو ٹے بڑھے عو رت مرد حا ئضہ و طا ہر
سب کو عید کے لیے گھر سے
نکلنا چا ہیے حا ئضہ صر ف دعا میں
شریک ہو گی اور نما ز میں علیحد ہ رہے گی
عید کی نما ز کے لیے را ستہ بد ل کر آنا اور جا
نا چاہیے
عید ین کی نما ز میں کے لیے اذا ن اور اقا مت
نہیں کہنی چا ہیے
عید یں کی نما ز میں کل با رہ تکبیریں مسنو ن ہے پہلی قر ءا ت سے
پہلے سا ت
تکبیریں اور دو سری رکعت میں قرءا ت سے پہلے پا نچ
تکبیر یں ہر تکبیر کے سا تھ رفع
الید ین کر نا مسنو ن ہے
عید ین کی نما ز سے پہلے یا بعد میں مصلی یا
مسجد میں کو ئ نفل یا
سنت نہیں پڑھنی چا ہیے
عید ین کی نما زکا طریقہ یہ ہے کہ مصلی میں سب
سے پہلے بغیر
اذان و تکبیر کے دو رکعت نما ز پڑھی جا ے
پہلی رکعت میں تکبیر یں تحریمہ کے بعد قر ا
ت سے پہلے سا ت
تکبیر یں زا ئد کہی جا ئیں
اور ہر تکبیر کے سا تھ امام اور مصلی سب
لو گ رفع الیدین کر یں اور دوسری رکعت میں قر ءا ت سے پہلے
پا نچ تکبیریں کہی جا
ئیں رفع الیدیں کے سا تھ
نما ز کے بعد
سب مسلی اپنی جگہو ں پر بیٹھے ہوءے خطیب کا خطبہ
سنیں اور آ خر میں اجتما
عی دعا ئیں ما نگیں
عید کے دن جا ئزاور مبا ح طریقہ کا کھیل کو د ۔
شعر و شا عری جشن
مسرت جائز اور مبا ح ہے
عید ین کے د نو ں میں کثرت سے تکبیر کہنا سنت ہے
تکبیر یہ ہے
اللہ ا
کبر اللہ اکبر لا الہ الااللہ
واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
نے تک تکبیر کہتے رہنا چا ہیے
No comments:
Post a Comment