جادو گر کی سزا
سورہ بقرہ آیت 165
اور بعض لوگ ایسے ہیں جو غیر اللہ کوشریک بناتے ہےخدا کی سی محبت کر تے ہیں لیکن جو ایمان والے ہیں وہ تو خدا کے ہی زیادہ
دوست دار ہیں ا ور کاش ظالم لوگ جو بات عذاب کے وقت دیکھیں گےاب دیکھ لیتے سب طرح کی
طاقت اللہ ہی کو ہےاور یہ کہ خدا سخت عذاب دینے والاہے
سورہ بقرہ آیت166
اس دن کفر کے پیشوا اپنے پیروں سے بیزاری ظاہر
کرے گےاور دونوں عذاب الہی دیکھ لیگے اور ان کے آپس کے تعلقات منقطع ہو جاے گےیہ
حال دیکھ کر پیروی کرنے والے کہیں گے اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہوتاکہ
جس طرح ہم سے بیزار ہورہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں اسطرح خدا ان کے
اعمال حسرت بنا کر انہیں دکھاے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکے گے
سورہ بقرہ آیت 173
جو لوگ خدا
کی کتاب سے ان آیتوں اور ہدایتوں کوجو اس نے نازل فرمائ ہیں چھپاتے ہیں اور اس کے
بدلے تھوڑی سی قیمت
یعنی دنیاو ی منفعت حاصل کرتے ہیں وہ اپنے پیٹوں
میں محض آگ بھرتے ہیں ایسے لوگوں سےخدا قیامت کے دن کلام نہ
کرے گا اور نہ ان کو
پاک کرے گاان کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے
سورہ بقرہ 102 ترجمہ
اور وہ بلیقین جانتے ہیں کہ اس کے لینے والے کا
آخرت میں کوئ حصہ نہیں امام مالک رحمتا للہ علیہ فرماتے ہیں جادو گر جو جادو کا عمل
کرتا ہو اور کسی نے اس پر جادو کا عمل نہ کیا ہو اس شخص کی مثال اس شخص کی سی ہےجس
کے بارے میں اللہ تعالی آیت میں بتایا گیا ہے امام ابن منذر رحمتاللہ فرماتے
ہے کہ جب کوئ سخص یہ اعتراف کر لے کہ اس نے ایسے کلام کے ساتھ جادو کیا ہے جس میں
کفر پایا جاتا ہواور وہ اس سے توبہ نہیں کرتا تو اسے قتل کر دینا واجب ہے
اگر اس نے ایسے کلام کے ساتھ جادو کیا ہو
جس میں کفر نہیں پایا جاتا ہوتو اسے قتل
کرنا جائز نہیں ہو گا ہاں اگر جادو گر ماء نے دلیل لی ہےجو جادو گر کو کافر کہتے ہے یہ امام جنبل اور صلف صلحیں
نے جادو کا عمل کرکے جان بوجھ کر دوسرے شخص کو
نقصان پہنچایا جس سے قصاص واجب ہو جاتا ہےتو اس سے قصاص لیا جاے گا اور اگر
نقصان سے قصاص لا زم نہیں آتا تو اس سےدیت وصول کی جاے گا
حا فظ ابن کثیر رحمت اللہ اللہ تعالی کے اس فرمان
اگر یہ لوگ صاحب متقی بن جاتےکی تفسیر میں
فرماتے ہےکہ اس آیت سے علکاایک گروہ ہے
No comments:
Post a Comment