نماز کے مسائل
معراج کی رات پانچ نمازیں
فرض کی گئ
ہجرت سے قبل دو دو رکعت اور
ہجرت کے بعدچار چار رکعت نماز فرض ہوئ
روزانہ باقاعدگی سے پانچ
نمازیں ادا کرنے سے تمام صغیرہگناہ معاف ہو جاتے ہیں ْ
ہر نماز دو نمازوں کے وقفے
میں سر زد ہونے والے صغیرہ گناہوں کی مغفرت کا باعث بنتی ہےبے نماز کا انجام قارون
/ فرعون اور ہامان اور ابی خلف کے ساتھ ہوگا
اسلام اور کفر کے درمیان
حدفاصل نماز ہےدس برس کی عمر تک اگر بچہ
نماز کا عادی نہ بنے تو اسے مار کر نماز پڑھوانی چاہیے
صرف نماز عصرکا فوت ہوجانا
ایساہے جیسے کسی کا مال اور اہل و عیال لٹ جاے
بیمار آدمی جس حالت میں بھی
نماز پڑھ سکے پڑھے
نماز عشاء اور فجر کے لیے
نمازمیں نہآنا نفاق کی علامت ہے
دکھاوے کی نماز فتنہ دجال
سے بھی بڑا فتنہ ہے
بھی بڑا فتنہ ہےدکھاوے کی نماز شرک ہے
No comments:
Post a Comment