صاف ستھری قیا د ت
اب تک ہمارے ملک میں دو طرح کی پا ر ٹیوں کی
حکومت رہی ایک پیپلز پا ر ٹی دوسری مسلم لیگ ۔
اور تیسری قسم کو ڈ کٹیٹر شپ کہا جاتا ہے اب تک جو کچھ ہوتا رہا وہ سب سے
ڈھکا چھپا نہیں۔
اور جتنی پار ٹیاں ہیں ۔
ہم آئے دن پڑھتے اور سنتے ہیں کہ فلاں کی پارٹی
نے اس کا بندہ مار دیا تو مخا لف پا رٹی نے بھی اس کا بندہ مار دیا اور کچھ ایجنٹ
حضرات بھی ہیں آخر کب تک یہ لوگ ایک دوسرے کو مارتے رہے گے شاید یہ لوگ بھول جاتے
ہیں کہ ایک انسان بہت سے رشتوں مہں بندھا ہوتا ہے کہیں وہ باپ ہے کہیں بیٹا ہے
کسی کا خاوند ہے کسی کا بھائی ۔ کسی کا بھتیجا کسی کا بھا نجا
اور اس طرح وہ بہت سے رشتوں میں بندھا ہوتا ہے
ایک گولی اس کے یہ سارے رشتے توڑدیتی ہے اسکی سانسوں کی بندش کے ساتھ سارے رشتے
ختم ہو جاتے ہیں
اب اس کے رشتے دار جو زندہ رہ جانے وا لے ہیں
انکی زمینداریاں کون پوری کرے گا یہ کوئی نہیں جانتا
پا رتیوں میں جو ہیڈ ہیں یعنی جو لیڈر ہیں انکو چاہیئے کہ وہ اچھے لوگوں کو آگے لائے اور
جن لوگوں سے لوگوں کی جان مال اور عزت
محفوظ نہ ہو ان لوگوں کو آگے نہ لائے چاہے وہ کتنے ہی با اثر نہ ہو اور
ایسے لوگوں کو لائے جن سے لوگوں کی جان و مال
محفوظ ہو امید ہے لیڈ ر صاحبان میری اس در خواست کو ضرور پورا کرے گے صاف ستھری قیادت ہی اچھے پاکستان کے مستقبل کی ضامن ہے
رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے
آدمی کا حق صرف تین چیزیں ہے
کھا نا کہ اس کی پست کو سیدھا رکھے
کپڑا کہ اس کی برہنگی کو چھپائے
گھر اس کو پناہ دے۔