Thursday 19 March 2015

Dua's

   


                                                                ♥ Dua For Blood Pressure ♥ 

Sunday 1 March 2015

 جادو کا علاج اور حفاظتی تدابیر

قرآنی آیات ،مسنون اذکار اور حسی دواوں سے

جادو منتر اوردیگر شرکیہ اعمال کے ذریعے سے

جہاں تک شرکیہ اعمال اور منتر وغیرہ کے کے ذریعےسے جادوکے علاج کا تعلق ہےتو اسپر تمام علماء کا اتفاق ہے کہ یہ ناجائز ہے کیونکہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی شخص

نے نشرہ جو کہ منتر کی ایک قسم ہےکرنے کے بارے میں دریافت کیاتو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  فرمایا وہ شیطا نی کام ہے 

لہذا جادو اور منتروغیرہ کے ذریعےسے کرنا حرام ہے جیسا کہ حدیث سے واضح ہے

اب رہا جادو کا علا ج قرآن پاک کی روح سے تو یہ درست ہےلیکن ایک بات کا خیال رہے کہ

جادو اتارنے والاشخص عالم ۔ صاحب بصیرت تجربہکار  اور پابند شریعت ہو کیانکہ اگر عام شخص یہ کام کرے گا تو
الٹا اسے جادو کا اثر نہ ہو جاے لہذا جادو اتارنے کا کام وہی آدمی کرے جو اذکار پرہمیشگی کرنے والا اور شریعتکے قواعدوضوابط کا خیال رکھنے والا ہو جادو کا بہترین علاج قرآن مجید کی تلاوت ہے کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے
یہ قرآن جو ہم نازل کر رہے ہےمومنوں کے لیےتو سراسرشفااور رحمت ہے
بنی اسر ئیل آیت 82
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی قرآن مجید کے ساتھ علاج کرنے کا حکم دیا ہے آپ ایک دفعہ گھر تشریف لاے تو دیکھا
کہ شیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ ایک عورت کو دم کر رہی ہےتو آپ نے فرمایا قرآن مجید کے ساتھ اسکا علاج کرو

 اس حدیث میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پورے قرآن کو علاج قرار دیا ہےاور کسی صورت یا آیت کی تخصیص نہیں فرمائ اور یہ بات مجرب ہےکہ قرآن مجید نہ صرف جادو

لہذاہم جادو کے علاج کے طور پر ایسی آیات کو پیش کرے گے  جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمسے ثابت ہے ان میں جادو کا توڑ جادوگرو کی بے بسی اور اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کا تذکرہ ہے

سحر زدہ پر سورہ فاتحہ کی تلاوت کی جاے جیسا کہ ایک صحابی نے زنجیروں میں بندھےایک دماغی مریض پراس سورت کو پڑھ کر دم کیا تو وہ بالکل ٹھیک ہو گیا جس شخص پر جادوہو اس پر کثرت سے سورہ بقرہ کی تلاوت کی جاے کیونکہ رسول پاک صلی ا للہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہےسورہ بقرہ کا پڑھنا برکت اور اس کا چھوڑنا حسرت ہےاور جادو گر اس پر قدرت نہیں پا سکتے

چارو قل کی تلاوت کی جاے  بار بار آیتالکرسی پڑھی جاے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کثرت سے پڑھی جاے

میاں بیوی کے درمیان جدائ کے لیے سورہ بقرہ آیت 102

سورہ آلعمران 18۔19

                                                                                                                                  الاعراف آیت 54۔ 56
سورہ الاعراف 117۔122
سورہ یونس80۔81
سورہ طہ آیت 69
سورہ المومنون آیت 118۔115
سورہ الصفات
الاحقاف 29۔33
سورہ رحمان آیت33۔36
سورہ الحشر آیت21۔24
سورہ الجن 1۔9

االلہ تعلی کی ذات بابرکت بہت وسیع ہے اور اللہ تعا لی کا علم بھی ۔یہاں پر جادو کے توڑ کے لیے کچھ کا ذکر کیا گیا ہےجس سے آپ لوگ مستفید ہو سکتے ہیں