Saturday 27 June 2015

صد قۃ الفطر ♥

صد قۃ الفطر

 

صدقۃالفطر ہر فرد مسلم خواہ وہ چھو ٹاہو یا بڑاعو رت ہو یا مرد آزا د ہو یا غلا م سب پر یکسا ں فرض ہے

صد قۃالفطر رو زہ دا ر کی معمو لی غلطیوں مثلا لغو،بےہو دہ گو ئ ۔و غیرہ سے صفا ئ اور سا تھ ہی فقرا ءومسا کین اور معذو رو ںکی امدا د کی غر ض سے فر ض کیا گیا ہے

گیہو ں جو چا ول ۔کشمش، چھو ہا رے پنیر  وغیرہ  کھا نے کی چیزو ں میں سے ایک صا ع دینا چا ہیے

صا ع کی مقدا رمو جو دہ بین الاقوا می وزن کے مطا بق دو کیلو چھ سو گرا م ہے

صد قۃالفطر اول رمضا ن سے لے کر عید کی نما ز کے لیے نکلنے تک ہےعید کی نما ز کے بعد صد قہ فطرادا نہ ہو گا

ز کو ۃ کے مستحقین  پر صد قہ فطر بھی دیا جا نا چاہیے تا کہ وہ عید کے دن سوا ل سے بچ جا ے

بعض صحا بہ کے نز دیک جنس کی بجا ے اس کی قیمت بھی ادا کی جا سکتی .ہے