Friday, 10 October 2014

اللہ رب والعزت سے سب کچھ ہونے کا یقین

آگ میں جلانے کی صفت اللہ تعالی نے رکھی ہے جب اللہ چاہتے ہے جلاتی ہے جب نہیں چاہتے نہیں جلاتی  جیسے ابراہیم  علیہ السلام کوحضرت ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا کہ وہ چا لیس دن جوآگ میں گزرے وہ بہترین دن تھے

چھری کاٹتی ہے یہ صفت اللہ نے رکھی ہے جب نہ چاہے نہیں کاٹتی جیسے ابراہیم علیہ السلام پوری طاقت سے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ کے حکم سے ذبح کرنا چاہا لیکن چھری نے ایک بال بھی نہیں کاٹا



پانی میں ڈ بونے کی طاقت اللہ نے رکھی ہے اگر اللہ تعالی ڈ بونے کی صفت سلب کرلیں تو پانی ڈبو نہیں سکتا یہ بات اللہ حضرت موسی اور فرعون کے دور میں دیکھائ حضرت موسی کا لشکر پانی کے بناے ہوے راستوں سے پار ہوا اور فرعون کے لشکر کو پانی نے ڈ بو دیا ،

No comments:

Post a Comment