احسان
احسان یہ ہیں کہ آپ اللہ کی عبادت اس طرح کریں گویا اسے دیکھ رہے ہیں اور اگر آپاسے نہیں دیکھرہے ہیں تو کم ازکم اتنا تصور تو ہونا چاہیے کہ وہ آپ کودیکھ ہی رہا ہے
نماز کی شرائط
نماز کی نو شرطیں ہیں
اسلام
تمیز
حقیقی نجاست کا دور کرنا
وقت کا داخل ہونا
نیت کرنا
عقل
باوضوہونا
شرمگاہ کو چھپانا
قبلہ رخ ہونا
ارکان نماز
نماز کے چودہ ارکان ہیں
قدرت ہو تو کھڑے ہونا
تکبیر تحریمہ
سورہ فاتحہ پڑھنا
رکوع
رکوع کے بعدقومہ میں اچھی طرح کھڑے ہونا
سات اعضاء پر سجدہ کرنا
سجدہ سے سر اٹھانا
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا
ارکان کو اطمینان سے ادا کرنا
ارکان میں ترتیب ہونا
آخری رکعت میں تشہد کے لیے بیٹھنا
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پردرود پڑھنا
دونوں جانب سلام پھیرنا
No comments:
Post a Comment