ز کو ہ نہ دینے و ا لو کا انجا م
جو لو گ زکو ۃ فر ض ہو نے کے با وجو د اپنے ما لو ں کی ز کو ۃ ا دا نہیں
کرےگے ان کو حسب ذ یل عذ ا ب ہو گا
ان کے ما لوں کو قیا مت کے د ن جہنم کی آ گ میں تپا کر اس سے ان کی پیشا
نی پہلو او ر پیٹھ کو د ا غا جا ے گا او ر
ان کو بتا یا جا ے گا کہ یہ ہے تمہا ر ا ما ل جسے تم نے جمع کر رکھا تھا اب
اس کا مز ہ چکھو
جس ما ل کی ز کو ۃ ا دا نہیں کی گی اس کو گنجا سا نپ بنا کر اس بخیل کی گر
د ن میں لپیٹ دیا جا ے گا ا و ر وہ اس کی
دو نو ں جا نب کن پتی کو ڈ ستا رہےگا ا و ر کہے گا میں تمہا را د نیا کا ما ل
ہو ں
ز کو ۃ نہ ا د ا کر نے سے با ر ش ر ک جا تی ہے
ز کو ۃ ا سلا م کا ایک رکن ہے جو شخس ا س کی فر ضیت سے انکا ر کرے گا
وہ ا سلا م سے خا ر ج ہو جا ے گا جو شخص
اس
کی فر ضیت کا اقر ا ر کر نے کے با وجو د ا دا کر نے سے انکا ر کر ے
گا وہ سز ا یا ب ہو گا ا و ر مسلما نو ں کے امیر کا
فر ض ہے کہ اس سے زبر دستی ز کو ۃ وصو ل کرے
No comments:
Post a Comment