Friday, 17 October 2014
جادو گر کی
علامات
جادوگرکی چند علامات ذکر
کرتے ہےان میں سے کوئ علامت پاے تو سمجھ جاے کہ وہ جادو گر اس سے اس کی کی ماں کا
نام پوچھتاہے اور مریض سے اسکے کپڑوں میں سے کوئ کپڑا منگواتاہے
یا جانور لانے کے لیے کہتا
ہے اور اسے بسم اللہ پڑھے بغیر ذبح کرتاہے اور جس چیز پر اللہ کا نام نہ پڑھا
جا ےوہ حرام ہوتی ہے اس کا ذکر سورہ بقرہ
میں بیان کیا گیا ہے پھر اسکا خون مریض کے جسم پر ملتا ہے اور اس جانور کو غیر
آباد جگہ پر پھینک دیتا ہےجادو گر جادو والا منتر پڑھتا ہے جو کسی کی سمجھ میں
نہیں آتا مریض کو کہا جاتا ہے کہ وہ ایک ایسی جگہ پر چلا جاے جہاں سورج کی روشنی
نہ ہوکبھی وہ کہتا کہ جس پر جادو ہواہے وہ پانی کو ہاتھ نہ لگاے اسکا چالیس دن کے
لیے کہا جاتاہے جادو گر مریض کو کچھ ایسے کاغذات دیتا ہے جس کا وہ زمین میں دفن
کرنے کے لیے کہا جاتا ہے کبھی وہ مریض کو ایسے کاغذ دیتا ہے جس کی دھونی لینی ہوتی
ہے جادو گر ایسے شرکیہ کلمات پڑھتا ہے جس کی کسی کو سمجھ نہ آسکے
کبھی مریض کو اسکا نام اس کے شہر کا نام خود بتا
دیتا ہےیا وہ اسمرض کے بارے میں بتاتا ہے جسکے لیے مریض اسکے پاس آتا ہے
اب تو جادو گرو ن نے ایسے مخبررکھے ہوتے ہے
جولوگوں کو ان کے پاس لے کر جاتے اور ان
سے پیسے وصول کرتے ہے ااگر آپ پر کسی قسم
کے جادو کے اثرات پاے جاے تو اللہ کے دیے گے احکامات کے مطابق آیات مبارکہ پڑھے
اور کسی ایسے لوگوں کی خدمات نہ لے جو جادو گرو کا معاون ہو رسول پا ک صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبا رک ہے جو کسی نجومی یا قیافہ شنا ش کے پاس گیا تو
اسنے رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل کیے گے دین سے کفر کیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment