دہشت پسندی
کچھ ہتھیار بند لوگ جماعت کے ساتھ یا تنہا دنگا فساد برپا کر کے لوگوں کا مال
لوٹنے لگے ،جان ماریں ۔عزت آبروئیں لوٹیں مالو جائداد تبا کرنے لگے تو ایسے لوگ بد ترین مجرم ہیں اور ان کا یہ عمل قبل سزا جرم ہے اللہ تعالی کا ارشاد ہے
جو لوگ اللہ اور اسکے رسول سے لڑائ کریں اور ملک میں فساد کو دوڑتے پھڑیں ان کی یہی سزا ہے کہ قتل کر دیے جائیں یا سولی پر چڑھا دیے جائیں یا ان کے ایک ایک طرف کے ہاتھ اور ایک ایک طرف کے پاوں کاٹ دیے جائیں یا ملک سے نکال دیے جائیں تو دنیا میں انکی رسوائ ہے اور آخرت میں ان کے لیے بڑا بھاری عذاب تیار ہے المائدہ آیت 33
ان کی سزا قرآن کی روشنی میں حسب ذ یل معلومہو ئ
1 قتل 2سولی پر چڑھانا3ہاتھ پاوں کاٹنا 4شہر بدر کرنا
یعنی وقت اور مصحلت اور مجرمین کی حثیت ورمجرمکی نوعیت کے لحاظ سے سب کو یا بعض کو اختیار
اختیار دیا جاے گا
امام شافعی رحمۃاللہ نےان سب سزاوں کی حسب ذیل تر تیب مقرر کی ہے
اگر قتل کیا ہے اور مال بھی لوٹا ہے تو سولی کی سزا دیجاے گی
اگرصرف قتل کیا لیکن مالنہیں لوٹاہے توقتل کیا جاے گا سولی نہیں دی جائیگی
اگر صرف مال لوٹاہے اور قتل نہیں کیاتو ہاتھ پاوں کاٹ ڈالے جائیں
اور اگر صرف دہشت پھیلائ اور قتل وغارت گری نہیں کیا ہے تو شہر بدر کیا جاے گا مسند امام شافعی
No comments:
Post a Comment