زنا
زنا قتل و فساد کا بد ترین ذریعہ ہے
زنا خاندانی نظام کا بد ترین ذریعہ ہے
زنا ایک حیوانی عمل ہے جو چند منٹ کی لذت کےبعد زندگی بھر کی ملامت وحسرت کا ذریعہ ہے
زنا انسانی سماج میں بے حیائ پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے
زنا کے اسباب میں اجنبی عورت ومرد کا اختلاط۔ رقص وسروراور ہیجان پیداکرنے والی تصویریں ہیں اور شہوت انگیز نظارے اور نظر بازیاں
قابل سزا زنا وہ ہے جس میں زنا کا قطعی ثبوت مل جاے اور مردوزن دونوں ہی اس گنا ہ کے عملا واقع ہونے کا اقرار کرلیں زنا ہر حال میں حرام اور باعث سزا ہے اور اس فعل قبیح کو دیکھنے والے چار گواہ مل جاے زانی اور زانیہ اگر دونوں کنوارے ہیں تو ان کو ایک سو کوڑے مارے جاے اللہ کا حکم ہے
زنا کرنے والی عورت اورمرد ہر ایک کوسوسو کوڑے مارے جاے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے
کنوارے زانیوں کو سو کوڑے اور ایک سال شہر بدر اور شادی شدہ زانیوں کوسو کوڑے اور سنگسار کرکے مار ڈالنا عورت ہو یامرد
اس وقت تک سزا نہیں دی جاے گی جب تک دونوں اقرارنہ کر لیںاور چار با عقل وہوش کے ساتھ اپنے جرم کا اعتراف نہ کرلیں سزا مجمع عام میں دی جاے
اللہ کا حکم ان کی سزاکے وقت اہل ایمان کی ایک جماعت کو موجود رہنا چاہیے ا
النور 2
No comments:
Post a Comment