Friday, 17 October 2014

 سترہ کے مسا ئل

نما زی کو اپنے آگے سے گز ر نے و ا لو ں کے خلل سے بچنے 

کے لیے اپنے سا منے کو ئ چیز رکھ لینی چا ہیے  اسے سترہ 

کہتے ہیں

نما ز ی کو آگے سے گز ر نے و ا لے کو نما ز کے  د و ر ا ن ہی 

ہا تھ سے ر و ک دینا چا ہیے

اما م اپنے آگے سترہ رکھ لے  تو نما ز یو ں کو اپنے آ گے سترہ 

رکھنے کی ضرو رت نہیں  

طہا ر ت کے  مسا ئل
                
 جماع کے بعد غسل کر نا فر ض ہے احتلا م کے بعد غسل کر نا فر 

ض ہے

بیما ری کی و جہ  سے مکمل پا کیز گی ممکن نہ ہو تو ا سی حا لت


میں نما ز  ادا کر نی چا ہیے البتہ ہر نما ز کے لیے نیا وضو کر نا 

چاہیے 

حضر ت علی رضی اللہ عنہ فر ما تے ہے میں مذ ی کا مریض تھا  

اور نبی اکر م صلی اللہ علیہ وآلہ  سے مسئلہ در یا فت کر تے 

ہوءے شر ما تا تھا  کہ آپ کی بیٹی میر ے نکا ح میں تھی چنا نچہ 

میں نے حضر ت مقداد رضی اللہ عنہ سے کہا کہ وہ میرا مسلہ 

حضر ت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے در یا فت فر ما ے 

حضو ر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فر ما یا و ہ اپنی شر مگا 

ہ دھو ے  ا و ر وضو کر لے اسے بخا ر ی مسلم نے ر وا یت کیا 
ہے

رفع حا جت کے لیے پر دے کا اہتما م کر نا چا ہیے
 
پیشا ب سے احتیا ط نہ کر نا عذ ا ب قبر کا با عث ہے


دا ئیں ہا تھ سے استنجا کر نا منع ہیں

No comments:

Post a Comment